Font size
Worksheetsغزوۂ خندق
Total questions: 15
Worksheet time: 6mins
غزؤ خندق کب لڑا گیا؟
شوال ۳ ہجری
شول ۵ ہجری
رمضان ۲ ہجری
غزوۂ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
غزوۂ بدر
غزوۂ خیبر
غزوۂ احزاب
غزوۂ احد
اس غزوہ کو غزوۂ احزاب کیوں کہا جاتا ہے؟
اس میں خندق کھودی گئی تھی۔
اس میں سردی بہت زیادہ تھی۔
اس میں کفار کے مختلف گروہوں نے مل کر حصہ لیا تھا۔
اس میں مسلمان جیت گئے تھے۔
قریش مکہ کے کون سے سردار ان کی قیادت کر رہے تھے؟
ابو سفیان
ابو جہل
عبد اللہ بن ابی
کفار کا لشکر کُل کتنے افراد پر مشتمل تھا؟
ایک ہزار
چار ہزار
دس ہزار
تین ہزار
مسلمانوں کے لشکر میں کُل کتنےمجاہدین تھے؟
ایک ہزار
چار ہزار
دس ہزار
تین ہزار
مدینہ کے کون سی سمت میں خندق کھودنے کا فیصلہ کیا گیا؟
مشرق
مغرب
جنوب
شمال
خندق کھودنے کے لئے رسول ﷺ نے کتنے افراد کا ایک گروہ بنایا؟
دس افراد کا
بیس افراد کا
پانچ افراد کا
خندق کتنی بڑی تھے؟
دس گز گہری ، دس گز چوڑی
پچاس گز گہری ، دس گز چوڑی
پانچ گز گہری ، پانچ گز چوڑی
دس گز گہری ، بیس گز چوڑی
یہود کا کون سا قبیلہ میثاقِ مدینہ کی وجہ سے مسلمانوں کا حلیف تھا؟
بنو نضیر
بنو قریظہ
بنو قینقاع
حضرت صفیہ ؓ رسول ﷺ کی کون تھیں؟
چچی
بہن
امی
پھو پھی
غزوۂ خندق میں مدینہ منورہ کا محاصرہ کتنے عرصہ تک رہا؟
ایک سال
دو ہفتے
ایک مہیہ
دس دن
یہود بنو نضیر کے کس سردار نے انہیں وعدہ خلافی پر اکسایا؟
حُیی بن اخطب
نوفل
ابو سفیان
عبد اللہ بن اُبی
کفار کی ناکامی کو دو بڑی وجہ بتائیے۔
رسد کی کمی
بہت چھوٹی فوج
موسم کی سختی
بدلہ کی آگ
غزوۂ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
غزوۂ بدر
غزوۂ خیبر
غزوۂ احزاب
غزوۂ احد
