wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat 5th grade Monthly test _ June 2020

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

دنیا کی زندگی آخرت کی تیاری کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک ____ ہے

a)

برکت

b)

آسانی

c)

انعام

d)

مشکل

2.

ہم اپنی آنکھوں سے انسانوں کو مرتے اور _____ میں دفن ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں

a)

بازاروں

b)

شہروں

c)

گھروں

d)

قبروں

3.

قیامت کے روز تمام _____ اللہ تعالیٰ کے حکم سے دوبارہ زندہ کیے جائیں گے

a)

جانور

b)

انسان

c)

پرندے

d)

پہاڑ

4.

قیامت کے دن جب انسان اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے ہاتھوں میں اپنے _____بھی ہوں گے

a)

کھانے

b)

جوتے

c)

اعمال نامے

d)

کپڑے

5.

آخرت کی کامیابی کا انحصار دنیا میں کیے گئے ______پر ہے

a)

کھیل

b)

اعمال

c)

عیاشیوں

d)

کھانوں

6.

مشہور قول میں دنیا کی مثال کس چیز سے دی گئی ہے

a)

کارخانے سے

b)

کھیتی سے

c)

بازار سے

d)

مجلس سے

7.

اللہ تعالٰی نے دنیا کی زندگی کس لیے بنائی ہے

a)

آرام و سکون کے لیے

b)

آخرت کی تیاری کے لیے

c)

کھیل کود کے لیے

d)

محنت و مشقت کے لیے

8.

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کے بغیر _____ مکمل نہیں ہوتا

a)

اسلام

b)

ایمان

c)

دین

d)

قرآن مجید

9.

اطاعت کا مطلب ہے

a)

حکم ماننا

b)

توجہ

c)

منہ موڑنا

d)

عقل مندی

10.

اطاعت کس زبان کا لفظ ہے

a)

انگلش

b)

اردو

c)

عربی

d)

ہندی

11.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے میں ہی اللہ تعالیٰ کی ______ ہے

a)

ناراضگی

b)

رضا

c)

پسندیدگی

d)

فرماں برداری

12.

یقیناً تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم (کی زندگی) میں عمدہ ______ ہے

a)

نمونہ

b)

نظارہ

c)

کھانا

d)

سرمایہ

13.

کون ہر معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پر چلے تھے

a)

کفار

b)

یہودی

c)

منافقین

d)

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

14.

عید الاضحٰی کے موقع پر _______ کی قربانی پیش کی جاتی ہے

a)

انسانوں

b)

جانوروں

c)

پرندوں

d)

درندوں

15.

عید الاضحٰی ماہ ذی الحج کی ______ تاریخ کو منائی جاتی ہے

a)

10

b)

11

c)

12

d)

9

16.

مسجد میں جہاں جگہ ملے وہیں _____ جانا چاہیے

a)

بیٹھ

b)

لیٹ

c)

سو

d)

سیدھا

17.

جمعہ کی نماز مسلمانوں پر _____ ہے

a)

سنت

b)

فرض

c)

واجب

d)

نفل

18.

نماز جمعہ میں ______ اذانیں دی جاتی ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

19.

عید الاضحٰی _____ کی عظیم قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

c)

حضرت نوح علیہ السلام

d)

حضرت آدم علیہ السلام

20.

نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جو شخص سب سے پہلے مسجد جاتا ہے اسے ________کی قربانی کے برابر ثواب ملتا ہے

a)

گائے

b)

اونٹ

c)

بکرے

d)

بھینس