Font size
Worksheetsاسلامیات) مواخات ،غزوات )
Total questions: 20
Worksheet time: 8mins
سوال نمبر1 : ہجرت مدینہ کے بعد آپؐ نے مواخات کا رشتہ کن کے درمیان قائم کیا ؟
مہاجرین و انصار
جواب :مکی و مدنی
جواب :دونوں نہیں
سوال نمبر 2 : مواخات کا کیا مطلب ہے؟
جواب : بھائی چارا
بھائی بھائی
سوال نمبر 3مؤاخات کس زبان کا لفظ ہے ؟
جواب : فارسی
جواب :عربی
جواب : اردو
سوال نمبر4 : مسلمانوں نے کن کے ظلم سے تنگ آکر ہجرت کی؟
جواب : کفارِ مکہ کے
جواب : کفار مدینہ
جواب : کفار شام
سوال نمبر5: مسلمان جب ہجرت کر کے مدینہ پہنچے تو ان کے پاس کیا مال و اسباب تھا ؟
مسلمان سامان سے لدے پھندے مدینہ پہنچے
جواب: مسلمان بے سرو سامانی کی حالت میں مدینہ پہنچے۔
جواب : مسلمانوں کے ہاتھ کپڑے تھے
سوال نمبر 6 :مدینہ کے مسلمانوں کو انصار کا خطاب کس نے دیا ؟۔
جواب : لوگوں نے
جواب: اللہ تعالیٰ نے
جواب: مسلمانوں نے
سوال نمبر7 : حضرت محمد نے مہاجرین اور انصار کو مخاطب کر کے کیا فرمایا؟
جواب : آپس میں رشتہ دار ہو
جواب: تم لوگ آپس میں بھائی بھائی ہو۔
: جواب تم سب انسان ہو
سوال نمبر8: حضرت محمدؐ نے مہاجرین اور انصار کے درمیان مواخات کا رشتہ قائم کرنے کے لئے انہیں کس صحابی کے مکان پر جمع کیا ؟
جواب : حضرت علی :
جواب : حضرت سعد بن ربیع
جواب: حضرت انس بن مالک
سوال نمبر 9: انصار کا کیا مطلب ہے؟
جواب: مدد کرنے والے
جواب : لینے والا
جواب: دینے والا
سوال نمبر10: مہاجرین کس پیشہ سے منسلک تھے ؟
جواب : کھیتی باڑی
جواب: تجارت
جواب : کاشت کاری
سوال نمبر 11: اہل مدینہ کا پیشہ کیا تھا ؟
سوال نمبر 12: سوال نمبر ۱ : غزوہ بدر کب پیش آیا؟
سوال نمبر 13: کفار کے لشکر کی قیادت کون کر رہا تھا ؟
سوال نمبر 14 : مسلمانوں کے پاس کتنے اونٹ اور گھوڑے تھے اور کفار کے پاس اونٹوں اور گھوڑوں کی تعداد کتنی تھی؟
سوال نمبر 15 : غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
سوال نمبر 16 : غزوہ بدر میں گرفتار ہونے والے قیدیوں میں سے جو فدیہ نہیں دے سکتے تھے ، ان کے لئے رہا ہونے کی کیا شرط رکھی گئی؟
سوال نمبر 17 : اس غزوہ کو غزوہ خندق کیوں کہا جاتا ہے؟
سوال نمبر 18 : اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
سوال نمبر 19 : رسول اللہ نے کس صحابی کے مشورے سے خندق کھودی؟
سوال نمبر 20 : مسلمانوں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
