NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsIslamic quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
قرآن پاک میں کل کتنی سورتیں ہیں؟
a)
114
b)
340
c)
231
d)
510
2.
قرآن پاک میں کل کتنے رکوع ہیں؟
a)
310
b)
540
c)
270
d)
110
3.
قرآن پاک میں کل آیات کتنی ہیں؟
a)
2220
b)
230
c)
6666
d)
3333
4.
قرآن پاک کی سب سے لمبی سورة کون سی ہے؟
a)
سورة الناس
b)
سورةالبقرا
c)
سورةالملک
d)
سورةالفلق
5.
قرآن پاک میں کل مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں؟
a)
23
b)
28
c)
32
d)
43
6.
قرآن کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟
a)
حضرت الیاس
b)
حضرت عبداللٰہ
c)
حضرت موسیٰ
d)
حضرت ابی بن کعبؓ
7.
سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت میں داخل ہوگی؟
a)
آپ صلی اللٰہ علیہ وسلم کی
b)
حضرت موسیٰؑ کی
c)
حضرت یوسفؑ کی
d)
حضرت یعقوبؑ کی
8.
کس مہینہ میں قرآن اتارا گیا؟
a)
شوال کے مہینہ میں
b)
محرم کے مہینہ میں
c)
رمضان کے مہینہ میں
d)
رجب کے مہینہ میں
9.
کس رات قرآن مجید اتارا گیا؟
a)
شب برات میں
b)
شب قدر میں
c)
شب معراج
d)
شب جمعہ
10.
قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے؟
a)
سورةالناس
b)
سورةالکوثر
c)
سورةالفلق
d)
سورةالکافرون
Reset
