WorksheetsIslamic General knowledge
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
سب سے آخری پیغمبر کون ہیں؟
a)
حضرت عیسی علیہ السلام
b)
حضرت محمد ﷺ
c)
حضرت موسی علیہ السلام
d)
حضرت ہود علیہ السلام
2.
حضور ﷺ کی کتنی بیٹیاں تھیں ؟
a)
4
b)
11
c)
3
d)
5
3.
ہمارے نبیﷺ کہاں پیدا ہوئے؟
a)
مدینہ منورہ
b)
مکہ معظمہ
c)
جدہ
d)
شام
4.
حضور ﷺ کی والدہ کے انتقال کے بعد آپﷺ کی پرورش کس نے کی؟
a)
دادا عبد المطلب اور چچا ابو طالب نے
b)
دادا عبد المطلب اور دائی حلیمہ نے
c)
چچا ابو طالب اور حضرت حمزہ نے
d)
حضرت حمزہ اور حضرت خدیجہ نے
5.
حضرت محمد ﷺ کو کتنی عمر میں نبوت ملی؟
a)
35
b)
38
c)
40
d)
63
6.
جب حضور اکرم ﷺ کی والدہ کا انتقال ہوا تو آپ کی عمر کتنی تھی؟
a)
9
b)
7
c)
6
d)
8
7.
حضور ﷺ نے حجۃ الوداع کا خطبہ کس مقام پر دیا تھا؟
a)
میدان عرفات
b)
منی
c)
مزدلفہ
d)
کعبہ
8.
آپﷺ نے حجرت جبرئیلؑ کو کتنی مرتبہ اصلی صورت میں دیکھا؟
a)
4
b)
11
c)
3
d)
2
9.
آپ ﷺ کی کتنی بیویاں تھیں؟
a)
12
b)
10
c)
11
d)
9
10.
حضور ﷺ کے والد کا نام کیا تھا؟
a)
عبد اللہ
b)
عبد المطلب
c)
ابو طالب
d)
حضرت عباس
100 %
