NEW
Font size
WorksheetsIslamiat Quiz
Total questions: 13
Worksheet time: 2mins
حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی وجہ شیرت تھی۔
عطیم فاتح
بزدل
امیر ترین
حضرت خالد کے والد کا نام کیا تھا؟
ولید بن ولید
ولید بن مغیرہ
حضرت جعفر طیار رضی اللہ
اپنے بھائی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھ کر حضرت خالد کے دل میں اسلام قبول کرنے کا شوق پیدا ہوا
اخبار
رسالہ
خط
کس جنگ میں رسو ل اللہ کے مقرر کردہ تینوں صحابہ شہید ہو گئے
جنگ احزاب
جنگ تبوک
جنگ موتہ
حضرت خالد کا لقب تھا
سیف اللہ
اسد اللہ
حواری رسول
رسو ل اللہ ﷺنے حضرت خالد کو کونسا بت توڑنے کے لیے بھیجا
لات
عزی
اساف
کس خلیفہ کے عہد میں جھوٹے نبیوں کے خلاف جنگ لڑی گئی
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر
حضرت خالد کو کس خلیفہ نے معزول کیا؟
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
حضرت علی
حضرت خالد نے تقریبا کتنی جنگوں میں حسہ لیا اور کبھی شکست نہیں کھائی
200
500
100
حضرت خالد نے کس جنگ میں شہادت حاصل کی
کسی میں نہیں
جنگ خندق
جنگ تبوک
حضرت خالد کا تعلق کس قبیلہ سے تھا
بنو عباس
بنو مخزوم
بنو امیہ
حضرت خالد کی وفات کس ملک میں ہوئی
عراق
شام
مصر
حضرت خالد کا مقابلہ جنگ موتہ میں کس عیسائی بادشاہ سے ہوا
ہرقل
نجاشی
قیصر
