wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الوارث

Total questions: 11

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

وہ کون ہے جو ہمیشہ سے ہے اور جو تمام مخلوقات کے فنا ہونے کے بعد بھی باقی رہے گا؟

a)

اللّٰہ، الوارث

b)

آسمان

c)

فرشتے

2.

پیارے مومنوں ذرا غور کرتے ہیں کہ اللہ کا نام الوراث کیوں ہے؟

a)

تمام مخلوقات اسی کی طرف سے آئی ہیں اور اسی کی طرف لوٹائی جائیں گی

b)

صرف وہی فیصلہ کرنے والا ہے کہ کس کو اس کے دین کے علم کی اور دنیاوی وراثت ملے گی

c)

وہ ہر چیز کا حقیقی وارث ہے

d)

صرف وہی فیصلہ کرنے والا ہے کہ کس کو اس کے دین کے علم کی اور دنیاوی وراثت ملے گی

e)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات اللہ الوارث کے نام سے منسلک ہیں

3.

ایک مومن کی سب سے قیمتی اور اصل ملکیت کیا ہے اور آپ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

4 lines
4.

نقبہ کس سال سے شروع ہوا؟ 

a)

1946

b)

1947

c)

1948

5.

ایمان والوں کو جنت کا وارث بنانے والا کون ہے؟ 

4 lines
6.

یہودی ریاست کے لیے اعلان بالفور

[Balfour Declaration-اعلان بالفور ] کا آغاز کس نے کیا؟

a)

برطانیہ 

b)

امریکہ 

c)

اسرائیل

7.

فلسطینیوں کی نسل کشی کی اصل وجہ کیا ہے؟

a)

صیہونی تحریک 

b)

سیکولر تحریک

c)

ہندوانہ تحریک

8.

دنیاوی مصائب اور نقصانات کا سامنا کرنےکی صورت میں ہمارا کیا ردعمل ہونا چاہیے؟ 

4 lines
9.

ہم اللہ، الوارث کے شکر گزار اور پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟

a)

اس بات کا پختہ یقین رکھنا کہ تمام دنیاوی 

اثاثے اور مخلوقات اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے

b)

اصل خزانے قرآن و سنت کے علم کی تلاش اور جستجو میں رہنا

c)

دنیاوی مال و اسباب کے حصول میں حق کی راہ سے غافل نہ ہونا

d)

آزمائشوں اور مشکلات میں صرف اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے اس رب سے دعا مانگنا

e)

اوپردرج تمام نیکیوں میں شامل ہونے سے

10.

کس ایمانی جذبے نے فلسطینیوں کو ایسے سخت مصائب میں ثابت قدم رکھا ہوا ہے؟

خود لکھئیے

4 lines
11.

آپ کونسے قیمتی اثاثے اور حقیقی وراثت کی مالک بننا چاہتے ہیں؟ 

4 lines