Font size
Worksheetsالحكيم
Total questions: 11
Worksheet time: 18mins
اپنے تمام قوانین اور فیصلوں میں سب سے زیادہ حکمت والا اور بہترین تدبیر کرنے والا کون ہے؟
اللّٰه الحق
اللّٰه السمیع
اللّٰه الحکیم
تمام خیر اور شر ------- کی حکمت کی وجہ سے ایک مقصد کے لئے موجود ہیں۔
ایسی صورتحال کا ذکر کریں جہاں آپ کو آزمائش کا سامنا کرنا پڑا اور آپ کو اس کے پیچھے اللّٰه عزوجل کی چھپی ہوئی حکمت کا احساس بعد میں ہوا؟
پیارے مومنز، اللّٰه کے وہ کون سے رسول ہیں، جنہیں دوبارہ زمین پر بھیجا جائے گا؟؟
نبی کریم ﷺ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
..عظیم سپہ سالار خالد بن ولید نے القدس کی قتح کے دوران ایک تاریخی شہر کو نیا نام دیا تھا وہ کون سا شہر تھا
لد
یروشلم
یروشلم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوسری بار دنیا میں نزول کے بعد کس کو قتل کریں گے؟
نیتن یاہو
دجال
جو بائیڈن
احادیث کے مطابق امت کے صالحین کا شر سے آخری معرکہ کہاں ہوگا؟
بیت المقدس کے دروازے اور دمشق کے دروازے پر
مدینہ کے دروازے پر
مکہ کے دروازے پر
سوچیں اور کسی مشکل صورتحال کا اپنا واقعہ بتائیں جہاں آپ نے اللّٰه کی تدبیر پر بھروسہ کرنے کے بعد سکون محسوس کیا ہو؟
پیارے مومنوں، ہم اللّٰه الحکیم کے شکر گزار اور پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟
ہر خیر اور شر کی آزمائش اور آسانی میں اللّٰه کی تدبیر پر بھروسہ کرکے
اپنے تمام معاملات کو حکمت اور انصاف کے ساتھ نپٹائیں
اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اللّٰه الحکیم سے رہنمائی اور مدد کے لئے ڈھیروں دعائیں مانگیں
قرآن و سنت کے علم کے متلاشی بنیں اور اس پر عمل کریں
اوپر درج تمام اعمال صالحہ پر عمل کرنے سے
پیارے مومنوں، ہم اپنی زندگی میں الحکیم کی صفت پر غور و فکر کر کے حکمت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
فلسطین کی تباہی کو دیکھ کر آپ اسے اللّٰه سبحان وتعالیٰ کی حکمت سے کیسے جوڑ سکتے ہیں؟
