Font size
Worksheetsالحق
Total questions: 13
Worksheet time: 12mins
اللّٰه تعالى نے اس کائنات کو کس حق اور مقصد کے لیے تخلیق کیا ہے؟
اللّٰه کی سچائی کی پہچان پر غورو فکر کے ساتھ عبادت کرنے کے لیے
صرف غورو فکر کرنے کے لئے
آرام سے زندگی گزارنے کے لیے
-کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کئی بار آپ جس معاملے کو سچ سمجھتے ہیں اسکی حقیقت کچھ اور ہوتی ہے،کیونکہ
صرف اللّٰه تعالی ہی وہ مکمل سچ ہے جو ہر سچ جانتا ہے اور ظاہر کرتا ہے
برعکس اللّٰه تعالی کےانسان کی آنکھ ہر ظاہری اور پوشیدہ سچ کو نہیں جانتی
حقیقت کی تبدیلی کو اللّٰه تعالی کبھی بھی دیکھ سکتے ہیں، جو انسان کے بس میں نہیں
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
ننھے مومنوں ہمارے ایمان کی بنیاد کس پر ہے؟
اللّٰه کی سچائی پر یقین یعنی توحید پر مضبوط ایمان ہونا
عبادات پر
ارکان اسلام پر
ذرا سوچئیے کہ کن باتوں پر غوروفکر کرنا بھی حق ہے؟
اللّٰه تعالی کی ذات کی سچائی کو یقین سے سمجھنا، اس پر غورو فکر کرنا اور اس یقین کو عمل میں لانا
اللّٰه تعالی کی نازل کردہ قران و سنت کے علم کو حاصل کرنا
حق کے علم قرآن و سنت کو سمجھنے کے ساتھ اس پر جم کر عمل کرنا
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
حضرت محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے اللّٰه تعالی سے دعا میں کن دو آدمیوں میں سے ایک کو مانگا تھا؟
حضرت عمر رضی اللّٰه عنه اور ابو جہل بن ہشام
حضرت علی رضى اللّٰه عنه اور حضرت عمر رضى اللّٰه عنه
حضرت ابو بكر رضى اللّٰه عنه اور ابو لہب
حضرت عمر ضى اللّٰه عنه کو اپنے خاندان کے کن رشتہ داروں کے خفیہ مسلمان ہونے کا علم ہوگیا تھا؟
بھائی
بہن اور بہنوئی
چچا
حضرت عمر کونسے نبی کے جانی دشمن بن گئے تھے؟
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
کوئی نہیں
کس سورة کی پہلی 14 آیات پڑھنے پر حضرت عمر رضی اللّٰه عنه نے اسلام قبول کرنے کا ارادہ کیا؟
سورة یٰسٓ
سورة قٓ
سورة طٰهٰ
کیا ہر انسان کے لیے اللّٰه ،الحق کی بتائی ہوئی حق کی راہ پر چلنا ممکن ہے؟
حق کی راہ پر صرف اللّٰه کے پیارے مومن چل سکتے ہیں
حق کی راہ پر اللّٰه سبحانہ وتعالی کی خاطر سچائی پر ڈٹ جانے والے ہوتے ہیں
حق کی راہ پر قرآن و سنت کو سمجھ کر عمل کرنے والے چلتے ہیں
حق کی راہ مشکل ضرور ہے پر گناہوں پر ندامت کے ساتھ توبہ کرنے والوں کے لیے ممکن ہے
اوپر دئ گئ تمام خوبیوں والے لوگ حق کی راہ پر ہوتے ہیں
ذرا سوچئیے کہ اگر ہم حق کی راہ پر چلنے کی خاطر اپنے راستے میں آنے والے مصائب کو برداشت کریں تو اس کا نتیجہ کیا ہو گا؟
آئیے ذرا سوچتے ہیں کہ ہم اللّٰه الحق کی شکرگزاری کیسے کرسکتے ہیں؟
اللّٰه تعالی کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی پوری کوشش کرنے سے
️ غم یا خوشی ہر طرح کےحالات میں حق اور سچائی کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرنے سے
️اللّٰه تعالی کے برحق علم قرآن و سنت کو حاصل کرنے کی جستجو اور جدوجہد کے ذریعے
اللّٰه تعالی کے حق کے علم پر عمل کی ہر ممکن کوشش کریں
️اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
ننھے مومنوں ہم اللّٰه الحق کے پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟
️زندگی کے ہر معاملے میں شعور اور صبر کے ساتھ اللّٰه تعالی کے حق ہونے پر بھروسہ کریں
شیطان کے فریب اور جھوٹ سے بچنے کہ پوری کوشش کریں
اپنے عمل اور زبان دونوں سے
دل کے ساتھ عمل کے ذریعے
اللّٰه تعالٰی کے احکامات پر عمل کریں
️
️اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
آپ کے لیے الحق کون ہے؟
