NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات جماعت پنجم فروری ٹیسٹ
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
قیصر روم نے اپنے دربار میں کس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایفائے عہد کے بارےمیں پوچھا؟
ابو جہل
ابو سفیان
ابو لہب
عتبہ
صلح حدیبیہ کن کے درمیان ہوئی؟
یہودیوں اور عیسائیوں
عیسائیوں اور مسلمانوں
یہودیوں اور مسلمانوں
مسلمانوں اور کفار
کس کے دین کا اعتبار نہیں ہے؟
جو وعدے کی پابندی نہیں کرتا
کھانے کی پابندی نہیں کرتا
پڑھنے کی پابندی نہیں کرتا
لکھنے کی پابندی نہیں کرتا
معاہدہ صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوا؟
5 ہجری
6ہجری
7 ہجری
8 ہجری
صلح حدیبیہ کے موقع پر زنجیروں میں جکڑےزخمی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کون حاضر ہوئے؟
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ابو جندل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
طلحہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
وعدہ پورا کرنے سے بہتری پیدا ہوتی ہے
لوگوں میں
مسلمانوں میں
معاشرے میں
کاروبار میں
ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہی صلح نامہ حدیبیہ کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے رہے
یہودی
مشرک
غیر مسلم
کفار مکہ
تم ۔۔۔۔۔۔۔۔پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا
مسلمانوں
ایمان والوں
لوگوں
زمین والوں
اللہ کی مخلوق سے نرمی اور محبت سےپیش آنا کیا ہے؟
بردباری
عفو و درگزر
رحم دلی
روا داری
رحم دلی سے معاشرے میں قائم ہوتا ہے۔
وقار
امن
انتشار
فساد
جب کوئی نیا پھل آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کو سب سے پہلے دیتے؟
بچوں کو
نوجوانوں کو
جوانوں کو
بوڑھوں کو
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اللّٰہ تعالٰی نے تمام جہانوں کے لیے کیا بنا کر بھیجا ہے؟
بردبار
روادار
شفیق
رحمت
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ۔۔۔۔۔۔کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
سارے جہانوں
مسلمانوں
لوگوں
مدینہ والوں
رحم دلی نجات کا باعث بنتی ہے
دنیا میں
آخرت میں
دنیا و آخرت میں
قیامت کے دن
