Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پہلی ماہانہ جانچ برائے جماعت پنجم

Total questions: 9

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اطاعت کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

فارسی

b)

عربی

c)

اردو

2.

اللہ کی اطاعت کس کی اطاعت کے بغیر ممکن نہیں ہے؟

a)

نبی اکرم ؐ کی

b)

صحابہ کرام کی

c)

والدین کی

3.

اللہ تعالیٰ نے جن عبادات کو کرنے کا حکم قرآن مجید میں دیا ہے ان کا طریقہ کس نے بتایا ؟

a)

قرآن مجید نے

b)

نبی اکرم ؐ نے

c)

صحابہ کرام نے

4.

اللہ تعالی ٰ نے نبی اکرم ؐ کی اطاعت کو کس چیز کے حصول کا ذریعہ بتایا ؟

a)

اپنی محبت کے حصول کا

b)

مال و دولت کے حصول کا

c)

کامیابی کے حسول کا

5.

کون ہر معاملے میں آپ ؐ کے نقش قدم پر چلے؟

a)

کفار

b)

یہودی

c)

صحابہ کرام

6.

کس کی زندگی ہمارے لئیے مشعل راہ ہے؟

a)

نبی اکرم ؐ کی

b)

صحابہ کرام کی

7.

اطاعت کا کیا مطلب ہے؟

a)

اتباع

b)

توجہ

c)

عقل مندی

8.

جب آپ ؐ نے مسجد میں صحابہ کرام سے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ تو اس وقت کون سے صحابی مسجد میں داخل ہو رہے تھے؟

a)

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

b)

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

c)

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

9.

حضرت عبداللہ بن مسعود کون تھے ؟

a)

آپ ؐ کے صحابی

b)

آپ ؐ کے رشتہ دار

c)

مسجد کے امام