wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Lecture 01 Intro and Gender

Total questions: 11

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

لیکچر پڑھانے والے استاد کا کیا نام ہے

a)

محمد خالد

b)

محمد طارق

c)

طارق محمد

d)

خالد طارق

2.

کلمہ کی کتنی اقسام ہیں

a)

3

b)

2

c)

4

d)

1

3.

اسم کو جملہ میں استعمال کرنے کے لئے کتنی چیزیں پڑھنا ضروری ہیں

a)

2

b)

1

c)

3

d)

4

4.

اِنسَانٌ...کتنے ہمزہ موجود ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

5.

کونسا اسم سماعی مونث ہے

a)

اَرضٌ

b)

مُسلِمَةٌ

c)

عائشةُ

6.

كونسا اسم حقیقی مونث ہے

a)

جَنَّةٌ...paradise

b)

بِنتٌ....daughter

c)

اَرضٌ....earth

7.

اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْم

اس آیت میں کوئی مونث اسم ہے

a)

Yes

b)

No

8.

صَالِحٌ

نیک

کیا اس اسم کو مونث میں بدلا جا سکتا ہے

a)

Yes

b)

No

9.

کونسی سماعی مونث کی تعریف درست ہے

a)

ایسا اسم جسے عرب مونث بولتے ہوں

b)

ایسا اسم جس کے معنی سے معلوم ہو کہ یہ موئنث ہے

c)

ایسا اسم جس کے آخر میں گول تا جسے تا مربوطہ کہتے ہیں وہ ہو

10.

کونسی حقیقی مونث کی تعریف درست ہے

a)

ایسا اسم جسے عرب مونث بولتے ہوں

b)

ایسا اسم جس کے معنی سے معلوم ہو کہ یہ موئنث ہے

c)

ایسا اسم جس کے آخر میں گول تا جسے تا مربوطہ کہتے ہیں وہ ہو

11.

قَلَمٌ اسکا مونث کیا ہوگا

a)

قَلَمَةٌ

b)

قَلَمَاتٌ

c)

اس کی مونث نہیں بنے گی