wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed_ul_Quran Quiz

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اصول مخارج

a)

پانچ ہیں

b)

سات ہیں

c)

نو ہیں

2.

هم مخرج حروف

a)

ت د ط

b)

ث د ط

c)

خ ش ى

3.

لسان

a)

Throat

b)

Lips

c)

Tongue

d)

Mouth

4.

حروف مستعلیہ کتنے ہیں

a)

5

b)

7

c)

6

d)

8

5.

قرآنی حروف کو ان کے درست مخارج اور صفات کے ساتھ ادا کرنا

a)

تجويد كہلاتا ہيں

b)

ترتيل كہلاتا ہيں

c)

حرف كہلاتا ہيں

6.

حروف شفویہ کونسے ہیں؟

a)

ف ب ن م

b)


ف ب و م

7.

ق ۔ک کو کیا کہتے ہیں

a)


حروف لھاتیہ

b)

حروف مدہ

8.

ج۔ ش ۔ی کا مخرج بتائیں؟

a)


اقصئ السان

b)


وسط السان

9.

حلق کے کتنے حروف اور مخرج ہیں ؟


a)


6 مخرج 3 حروف

b)


6 حروف 3 مخرج

10.

ض کو کیا کہتے ہیں؟

a)


حرف حافیہ

b)


حرف جوفیہ


11.

. ہم تجوید کیوں سیکھنے ہیں ؟

a)

اپنے لیے

b)

اللہ کو راضی کرنے کے لیے

12.

حروف طرفیہ کونسے ہیں؟

a)

ل ن و

b)

ل ن ر

13.

ادنی حلق کسے کہتے ہیں؟

a)

گلے کا درمیان کا حصہ

b)

گلے منہ کی جانب والا حصہ

14.

قرآن پاک میں غلطی کی کتنی اقسام ہیں ؟

a)

دو

b)

چار

15.

انسان کے منہ میں داڑھیں کتنی ہیں ؟

a)

20

b)

30