wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کی ماہانہ جانچ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سنت کے کیا معنیٰ ہیں؟

a)

راستہ

b)

طریقہ

c)

راستہ اور طریقہ

2.

ارکان اسلام میں سب سے زیادہ اہمیت کس رکن کی ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

زکوۃ

3.

غزوہ بدرکب ہوا؟

a)

17 رمضان المبارک

b)

16 رمضان المبارک

c)

18 رمضان المبارک

4.

قریش مکہ کی معیشت کا اانحصار کس پر تھا؟

a)

زراعت

b)

تجارت

c)

زراعت اور تجارت

5.

غزوہ بدر میں کتنے مہاجرین تھے؟

a)

60

b)

80

c)

82

6.

غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس کتنی تلواریں تھیں؟

a)

چھ

b)

سات

c)

آٹھ

7.

غزوہ بدر میں کتنے کافر مارے گئے؟

a)

40

b)

60

c)

70

8.

معاذ اور معوذ نے غزوہ بدر میں کس کو مارا؟

a)

ابو طالب

b)

ابو جہل

c)

ابولمطلب

9.

غزوہ احد کے موقع پر آپُ نے صحابہ کرام کو مشورہ کے لئیے کہاں جمع کیا؟

a)

مسجد الحرام

b)

مسجد نبوی

c)

مسجد اقصیٰ

10.

کفار نے کتنے سال غزوہ احد کی تیاری کتنے سال کی؟

a)

دس سال

b)

ایک سال

c)

تین سال

11.

احد کا پہاڑ مدینہ منورہ سے کتنے فاصلے پر واقع ہے؟

a)

ایک کلو میٹر

b)

دو کلو میٹر

c)

پانچ کلو میٹر

12.

غزوہ احد میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

تین ہزار

13.

وحشی نامی غلام نے کس صحابی کو شہید کیا؟

a)

حضرت عبداللہ

b)

حضرت حمزہ

c)

حضرت زبیر

14.

رسول پاکؐ کے ہم شکل کون تھے؟

a)

حضرت معصب بن عمیررضی اللہ تعالیٰ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

c)

حضرت عمررضی اللہ تعلیٰ عنہ

15.

غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

a)

70

b)

80

c)

90