wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

5th Islamiyat June 2021 Monthly test

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

روز قیامت سورج، چاند اور ستارے سب------- ہو جائیں گے

a)

روشن

b)

بے فائدہ

c)

بے نور

d)

اکٹھے

2.

ہمیں دنیا کی زندگی سے-------- ہونا چاہیے

a)

دور

b)

آگاہ

c)

لاپرواہ

d)

اوپر

3.

قیامت کے روز کون صور پھونکے گا

a)

حضرت عزرائیل علیہ السلام

b)

حضرت میکائیل علیہ السلام

c)

حضرت جبرائیل علیہ السلام

d)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

4.

دوزخ انتہائی---------- جگہ ہے

a)

تکلیف دہ

b)

آرام دہ

c)

مزے والی

d)

سکھ والی

5.

آخرت کی کامیابی کا انحصار دنیا میں کئے گئے-------- پر ہے

a)

آرام

b)

اعمال

c)

اقوال

d)

افعال

6.

انسان کے اعمال کو لکھنے کے لیے اللہ تعالٰی نے دو معزز فرشتے مقرر کیے ہیں جنہیں-------- کہا جاتا ہے

a)

کراما راغبین

b)

کراما فاتحین

c)

کراما کاتبین

d)

کراما صالحین

7.

مشہور قول میں دنیا کی مثال کس چیز سے دی گئی ہے

a)

بازار سے

b)

کارخانے سے

c)

کھیتی سے

d)

محفل سے

8.

نماز جمعہ کی ادائیگی سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

a)

ھفتہ بھر کے

b)

تین دن کے

c)

مہینا بھر کے

d)

سال بھر کے

9.

عید الاضحٰی کب منائی جاتی ہے

a)

گیارہ ذوالحج

b)

دس ذوالحج

c)

نو ذوالحج

d)

آٹھ ذوالحج

10.

عیدالفطر کب منائی جاتی ہے

a)

یکم رمضان المبارک

b)

یکم ربیع الاول

c)

یکم محرم

d)

یکم شوال

11.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ تعالٰی ان کے دلوں پر-------- لگا دیں گے

a)

تالے

b)

مہر

c)

نشان

d)

سیاہی

12.

نماز جمعہ کے لیے سب سے پہلے جانے والے کو------ کے برابر قربانی کا ثواب ملتا ہے

a)

اونٹ

b)

بھینس

c)

گائے

d)

ہاتھی

13.

نماز جمعہ میں کتنی اذانیں دی جاتی ہیں

a)

تین

b)

ایک

c)

دو

d)

چار

14.

اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ عید الفطر کے موقع پر--------- ادا کریں

a)

قربانی

b)

صدقہ

c)

جان

d)

فطرانہ