Font size
Worksheetsالرزاق
Total questions: 14
Worksheet time: 15mins
پیارے مومنوں ذرا غور کر کر بتایئے کہ کون کائنات کی تمام تر مخلوقات کی ہر قسم کی ضروریات زندگی کو پورا کرتا ہے؟
الرزاق
السمیع
العلیم
کیا رزق صرف غذا ہی ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
--صرف اللّٰه تعالی ہی الرزاق ہے، جس کے دئیے ہوئے رزق میں۔۔۔
غذا لباس،سواری،عزیزواقارب اور تمام ترضروریات زندگی بھی شامل ہیں
ذہانت،سوچ بچار اور غورو فکر کی صلاحیتیں شامل ہیں
افضل ترین رزق قرآن و سنت کا علم شامل ہے
اوپر دیئے گئے تمام جوابات شامل ہیں
اللّٰه تعالی نے انسانوں کے لئیے کس قسم کے رزق کا انتظام کیا ہے؟
جسمانی ضروریات کے مطابق رزق کا
قرآن و سنت کے ذریعے زندگی گزارنے کے لئیے روح کے رزق کا
جسمانی رزق کے ساتھ روح کے رزق دونوں کا
ننھے مومنوں آپ نے جو کہانی سنی اس میں کس معزز نبی کا ذکر ہے؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت حاجرہ اور ننھے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو حضرت ابراہیم نے کس کے بھروسے بنجر وادی میں چھوڑ دیا تھا؟
حضرت بی بی حاجرہ نے کن دو پہاڑوں کے بیچ دوڑ لگائی تھی؟
صفا اور مرو
جبل احد اور جبل حنین
اللّٰه ، الرزاق نے بنجر وادی میں بی بی حاجرہ اور انکے بیٹے کے لئے کس رزق کا انتظام کیا؟
زم زم
پھل دار درخت
جانور
ننھے مومنوں ہم اللّٰه ، الرزاق کے پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟
ہر قسم کے رزق کے حصول لئیے اپنی کوشش کے ساتھ صرف اللہ پر توکل کریں
ہر طرح کے رزق کے لیے حلال اور اللّٰه کے پسندیدہ طریقے اختیار کریں
اپنے والدین اور عزیز واقارب کے ساتھ نیک سلوک کریں
اللّٰه کے دیئے ہوئے اصل خزانے قرآن و سنت کے علم کےحریص بن جائیں
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
ذرا اس خیال پر غور کریں کہ کسی بھی رزق کی کمی کے وقت صبر کے ساتھ کس کے آگے فریاد کرنی چاہیے؟
آئیے ذرا سوچتے ہیں کہ ہم اللّٰه ،الرزاق کی شکرگزاری کیسے کرسکتے ہیں؟
اللّٰه تعالی کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی پوری کوشش کریں
ہر قسم کے رزق کے لیے صرف اللّٰه سے دعا مانگیں
اللّٰه کے دیئے ہوئے رزق میں سے ضرورت مندوں پر صدقہ اور خیرات کریں
اللّٰه ،الرزاق کے دئیے ہوئے فائدہ مند علم کو حاصل کر کے اس کی نشانیوں پر غورو فکر کریں
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
---رزق کی تقسیم کی ذمہ داری صرف اللّٰه ،الرزاق کے پاس ہے، اس لئے
اللہ تعالی کے حکم کے بغیر کوئی مخلوق کسی کو نہ رزق دی سکتی ہے اور نہ ہی لے سکتی ہے
کوئی بھی کسی کو رزق دےسکتا ہے اور لے سکتا ہے
ذرا غور وفکر کیجئے کہ اللّٰه کے لئے کونسا رزق سب سے زیادہ افضل ہے؟
دنیاوی علوم کا
اللّٰه کی طرف سے ھدایت، قرآن و سنت کا علم
آپ کےلئے اللّٰه ، الرزاق کون ہے؟
