Font size
Worksheetsآسمانی کتابوں پر ایمان،دعا کی اہمیت و فضیلت
Total questions: 18
Worksheet time: 12mins
قرآن کس رات کو نازل ہوا؟
معراج کی رات
چاند رات
شب قدر
کس کی سفارش قیامت کے دن قبول ہو گی؟
قرآن پاک
انجیل
زبور
تورات
اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام کس کے ذریعے بھیجا؟
اولیاء کے ذریعے
علماء کے ذریعے
انبیاء کے ذریعے
شہداء کے ذریعے
اللہ تعالی نے کتنے صحیفے نازل کیے؟
(a)
قرآن کے اوصاف اور مقام و مرتبے کے بارے میں بتائیے۔
آخری کتاب اور اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ پاک نے لیا۔
یہ کتاب مخصوص علاقے اور قوم کی فلاح کا ذریعہ ہے۔
اس کو سیکھنے سے اللہ کا قرب حاصل ہو گا۔
اس میں ان گنت کمالات موجود ہیں۔
یہ ہر قسم کی تحریف سے پاک ہے۔
دعا کے لغوی معنی کیا ہیں؟
ضروریات اور حاجات بندگی کے طور پر مانگنا
مانگنا یا پکارنا
اللہ تعالیٰ سے ہر حاجت اور جرورت مانگنا
تمام جوابات درست ہیں
دعا عبادت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
سہارا
بازو
دل
مغز
جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے
اللہ اس کا دوست ہوتا ہے
اللہ اسے پسند کرتا ہے
کوئی جواب مطلوبہ نہیں
دعا کو مومن کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا ہے۔
کامیابی کا ذریعہ
ہتھیار
نافع علم
تمام جوابات درست ہیں
حدیث کے مطابق دعا کی قبولیت کی کتنی صورتیں بیان کی ہیں؟
2
3
4
5
دعا کی قبولیت کے مواقع کون سے ہیں؟
اذان اور اقامت کے وقت
تہجد کے وقت
مسافر کی دعا
مسلمان بھائی کی غیر موجودگی میں مانگی دعا
جو دعا مانگی اس کے بدلے کوئی دعا قبول ہونا
مریض کی دعا
روزہ دار کی دعا
بارش کے نازل ہونے کے وقت کی دعا
جمعہ کے دن کی دعا
فرض نماز کی دعا
دعا خشوع و خضوع کے ساتھ کی جائے
دعا کرنے سے پہلے حمدو ثنا بیان کرنا
غزوہ خندق کس غزوہ کے بعد پیش آیا؟
احد
بدر
خیبر
تبوک
خندق کھودنے کا مشورہ کس صحابی نے دیا؟
حضرت حذیفہ بن یمانؓ
حضرت سلمان فارسیؓ
حضرت نعیم بن مسعود
حضرت علی ؓ
حضرت علیؓ نے کس کو قتل کیا؟
عکرمہ بن ابو جہل
عمرو بن عبدوود
ضرار بن الخطاب
ان تینوں کو
غزوہ خندق میں کفار مکہ کی کل تعداد کتنی تھی؟
1000
5000
10000
50000
غزوہ خندق میں کون سا معجزہ ظاہر ہوا؟
چاند ٹوٹنے کا
چٹان ٹوٹنے کا
چشمے ابلنے کا
بارش ہونے کا
معجزات نبویﷺ کون سے ہیں؟
سخت چٹان کا ٹوٹنا
بکری کے بچے کا سالن تمام مسلمان فوج کے لیے کافی
تھوڑے سے جو کی روٹیاں سب کو پوری ہو گئیں۔
تما م جوابات درست ہیں۔
اللہ تعالی کی مدد مسلمانوں کو کیسی پہنچی؟
اللہ نے کفار کے لشکر پر آندھی اور طوفان نازل کیا۔
سارے لشکر میں پھوٹ پر گئی اور لشکر تتر بتر ہو گیا۔
فرشتوں کا لشکر مسلمانوں کی مدد کو آیا
تمام جوابات درست ہیں۔
