NEW
Font size
WorksheetsUrdu 5th
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
حمد کسے کہتے ہیں؟
جس میں نبی کی تعریف بیان کی جائے
جس میں انبیاء کی تعریف بیان کی جائے
جس میں اللہ کی تعریف بیان کی جائے
جس میں لوگوں کی تعریف بیان کی جائے
نظم حمد کے کے شاعر کا نام ہے
علامہ محمد اقبال
اسماعیل میرٹھی
حفیظ جالندھری
صوفی غلام مصطفی
نظم حمد میں شاعر نے کتنے موسموں کا ذکر کیا ہے؟
1
2
3
4
اس کی قدرت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہکے
دن
رات
پھول
آسمان
تاروں بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت بنائی
صفائی
رات
خوش نمائی
سماں
باغوں میں اس نے پھل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگائے
کھائے
لگائے
بیچے
(جاڑا (معانی ڈھونڈیں
بہار
خزاں
گرمی
سردی
(قادر (معانی ڈھونڈیں
عزت والا
شان والا
قدرت والا
طاقت والا
ہر رت میں نیا سماں نئی
رات
بات
چاندنی
مہک
(بہار (متضاد ڈھونڈیں
خزاں
برسات
گرمی
سردی
(فرزند (معنی ڈھونڈیں
بھتیجا
بھانجا
بیٹا
پوتا
(خوش اسلوبی (معنی ڈھونڈیں
اچھے اخلاق والا
اچھے طریقے والا
اچھا بولنے والا
اچھے طریقے سے پیش آنے والا
خانہ کعبہ آج سے قریبا کتنے ہزار سال پہلے تعمیر کیا گیا؟
تین ہزار سال پہلے
چار ہزار سال پہلے
پانچ ہزار سال پہلے
چھ ہزار سال پہلے
خانہ کعبہ کس نے تعمیر کیا؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام نے
خانہ کعبہ کے صحن میں صبح سویرے کون پہنچا؟
حضرت عمر
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عثمان
حجتہ الوداع کے موقع پر کتنے مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے
ایک لاکھ
دو لاکھ
تین
چار لاکھ
(جہاں دیدہ (معنی ڈھونڈیں
دنیا میں رہنے والا
دنیا میں بسنے والا
عقل مند
دنیا کو دیکھنے والا
حجر اسود ہر قبیلے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔تھا مناسب الفاظ ڈھونڈیں)
بوسہ
تعمیر
نمائندہ
قابل احترام
احترام
مترادف تلاش کریں
ذلت
رسوائی
عزت
قابل عزت
طواف
جملہ تلاش کریں
مسلمان خانہ کعبہ کا چکر لگاتے ہیں
مسلمان خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں ۔
مسلمان خانہ کعبہ کے قریب نماز پڑھتے ہیں
مسلمان مکہ میں عمرہ کے لئے جاتے ہیں ۔
