wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

امہات المومنین

Total questions: 10

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

حضرت حفصہ ؓ کی پیدائش کب ہوئی ؟

a)

ہجرتِ نبوی سے ۵ سال قبل

b)

بعثتِ نبوی ﷺ سے ۵ سال قبل

c)

بعثتِ نبویﷺ کے پانچ سال بعد

2.

حضرت حفصہ ؓ کس کی صاحبزادی تھیں

a)

حضرت ابوبکر صدیق ؓ رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عمر ؓ رضی اللہ عنہ

3.

حضرت حفصہ کا نکاح کتنے حق مہر کے عوض ہوا ؟

a)

400 درہم

b)

4000 درہم

c)

400 ریال

4.

حضرت حفصہ رضی اللہ عنھا کا کس شہر میں وصال ہوا

a)

مکہ مکرمہ

b)

مدینہ منورہ

c)

طائف

d)

ریاض

5.

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنھا کا اصل نام کیا تھا؟

4 lines
6.

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنھا کا لقب کیا تھا؟ اور اس کی وجہ بھی تحریر کریں

4 lines
7.

حضرت ام سلمہ ؓ کا اصل نام

a)

ماریہ قبطیہؓ

b)

ہند بنتِ ابی امیہ

c)

ہندہ

8.

حضرت زینب ؓ نبی ﷺ کی ---- کی بیٹی تھیں ؟

a)

پھوپھی

b)

خالہ

c)

چچا

9.

سورت الاحزاب میں کس زوجہ محترمہ ؓ سے نکاح کا ذکر ہے؟

a)

حضرت زینب بنت خزیمہؓ

b)

حضرت حفصہؓ

c)

حضرت زینب بنت جحشؓ

d)

حضرت سودہؓ

10.

حضرت عمرؓ مے حضرت زینب بنت جحش کے وصال پر کیا اعلان فرمایا

4 lines