wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

mahnat ki bartkat

Total questions: 10

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابو بکر کاروبار کیا کرتے تھے

a)

بھیڑ بکریوں کا

b)

جوتوں کا

c)

کپڑوں کا

d)

سونے کا

2.

نبی کریم کے کپڑے پھٹ جاتے تو

a)

آپؐ نئے کپڑے لے آتے

b)

پھٹے کپڑے کسی کو دے دیتے

c)

پھٹے کپڑوں کو پیوند لگاتے

d)

پھٹے کپڑے ہی استعمال کرتے رہتے

3.

مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ہی اس کی مزدوری دے دو

a)

فرمانِ اللہ ہے

b)

فرمانِ رسولؐ ہے

c)

فرمانِ صحابہ اکرام ہے

d)

فرمان قائد ہے

4.

کون کون سے نبی گلہ بانی کیا کرتے تھے؟

a)

حضرت اددیسؑ اور حضرت داؤدؑ

b)

حضرت عیسی اور حضرت یوسفؑ

c)

حضرت نوح اور حضرت ہودؑ

d)

حضرت موسیؑ اور حضرت ابراہیم

5.

کس موقع پر آپؐ نے مزددوروں کی طرح کام کیا

a)

مسجدِ حرام کی تعمیر کے موقع پر

b)

مسجدِ نبوی کی تعمیر کے موقع پر

c)

مسجدِ اقصی کی تعمیر کے موقع پر

d)

آپؐ ن کبھی مزدورو کی طرح کام نہین کیا

6.

انسان کی عظمت کا راز پوشیدہ ہے

a)

سیاست میں

b)

امانت میں

c)

تجارت میں

d)

محنت میں

7.

آیت مکمل کریں

اللہ اس بات کو پسند کرتاہے کہ

a)

وہ اپنے بندے کو دوسروں کے آگے ہاتھ پیلاتا دیکھے

b)

وہ اپنے بندے کو اس کی مدد کے انظار میں بیٹھا دیکھے

c)

وہ اپنے بندے کو محنت کرتا اور تکلیف اٹھاتا دیکھے

d)

تینوں آپشن غلط ہیں

8.

ہجرت مدینہ کے موقع پر

a)

کسی نے کسی کی مدد نہ کی

b)

مہاجرصحابہ نے کسی قسم کی مدد لینے سے انکار کر دیا

c)

انصار نے مہاجر صحابہ کو محنت کرنے کی تلقین کی

d)

انصار نے مہاجر صحابہ کو اپنے کاروبار میں حصہ دار بننے کی دعوت دی

9.

جو قومیں محنت کی عظمت کو جانتی ہیں

a)

وہ کسی کام کو حقیر نہیں سمجھتیں

b)

وہ دوسری اقوام کو حقیر سمجھتی ہیں

c)

وہ خود کو حقیر سمجھتی ہیں

d)

تمام آپشن غلط ہیں

10.

شادی سے پہلے حضرت خدیجہ

a)

کپڑے سلائی کرتی تھیں

b)

سودا سلف بیچتی تھیں

c)

سکول میں پڑھاتی تھیں

d)

تجارت کرتی تھیں