wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

میانہ روی

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

میانہ روی کا معنی ہے________راستہ

a)

اندرونی

b)

درمیانی

2.

جسم کو __________رکھنے کے لیے اچھی خوراک اور آرام کی بھی ضرورت ہے۔

a)

صحت مند

b)

بیمار

3.

زندگی غم اور_________کا مجموعہ ہے۔

a)

انعام

b)

خوشی

4.

زندگی گزارنے کا بہترین اصول کیا ہے؟

a)

بخل

b)

میانہ روی

c)

بزدلی

5.

اسلام نے کس عمل سے منع فرمایا

a)

نفل عبادت سے

b)

تہجد پڑھنے سے

c)

رہبانیت سے

6.

میانہ روی کا مطلب ہے

a)

سیدھا راستہ

b)

درمیانی راستہ

c)

الٹا راستہ

7.

غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے؟

a)

سخاوت

b)

جذبات

c)

صبر

8.

میانہ روی اختیارکرنے والا محتاج ہو جاتا ہے

a)

درست

b)

غلط

9.

فبشن کی وجہ سے معاشرتی مسائل بڑھ رہے ہیں

a)

درست

b)

غلط

10.

اسلامی تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہے

a)

درست

b)

غلط

11.

میانہ روی معاشی استحکام کی ضمانت ہے

a)

درست

b)

علط

12.

جائز کاموں پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا چاہیے

a)

درست

b)

غلط

13.

میانہ روی یہ ہے کہ__________کی جائے نہ ہی کنجوسی

a)

بخل

b)

فضول خرچی