wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

fatah makka

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

فتح مکہ کے موقع پر آپمﷺ کے ساتھ کتنے صحابہ کرام ؓ تھے؟

a)

10000

b)

11000

c)

12000

2.

خانہ کعبہ میں کتنے بت رکھے تھے؟

a)

350

b)

360

c)

370

3.

آپ ﷺ کس چیز سے بتوں کو ٹھوکر مارتے جاتے تھے؟

a)

تیر سے

b)

کمان سے

c)

تلوار سے

4.

قریش کا کون سا سردار معاہدہ حدیبیہ کی تجدید کرنے آپ ﷺ کے پاس مدینی منورہ آیا؟

a)

ابو لہب

b)

ابو جہل

c)

ابو سفیان

5.

حضرت خالد بن ولید ؓ سے جھڑپ میں کتنے کافر مارے گئے؟

a)

تیرہ

b)

چودہ

c)

پندرہ

6.

آپ ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس سے لی؟

a)

ؓ حضرت خالد بن ولید

b)

حضرت عثمان بن طلحہؓ

c)

حضرت زید بن حارثہ ؓ

7.

آپ ﷺ نے خانہ کعبہ کا طواف کس جانور پر بیٹھ کر کیا؟

a)

خچر پر

b)

گھوڑے پر

c)

اونٹنی پر

8.

قریش کے کس سردار کے گھر کو آپﷺ نے جائے امان قرار دیا؟

a)

ابو لہب

b)

ابو جہل

c)

ابو سفیان

9.

آپ ﷺ کس مہینے مکہ کی طرف روانہ ہوئے؟

a)

۱۰ رمضان المبارک کو

b)

۱۰ محرم کو

c)

۱۰ شوال کو

10.

آپ ﷺ کس سال مکہ کی طرف روانہ ہوئے؟

a)

چھ ہجری کو

b)

سات ہجری کو

c)

آٹھ ہجری کو

11.

آپ ﷺ نے شرائط کے ساتھ قریشِ مکہ کے پاس کس صحابی ؓ کو بھیجا؟

a)

حضرت ضمرہ ؓ کو

b)

حضرت خالد ؓ کو

c)

حضرت زید ؓ کو

12.

حضرت عباس ؓ نے کن کو مدینہ منورہ بھیجا؟

a)

اپنے سپاہیوں کو

b)

اپنے اہل و عیال کو

c)

اپنے دوستون کو

13.

فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺنے فوج کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

14.

آپ ﷺنے قریش کے پاس کتنی شرائط بھیجیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ