Font size
S
M
L
XL
WorksheetsIlm ki Ehmiyat class 7
Total questions: 10
Worksheet time: 28mins
Name
Class
Date
1.
اسلام سے پہلے پوری دنیا میں (a) کا ۔اندھیرا چھایا ہوا تھا
2.
رسول اللہ کی حدیث کے مطابق علم سیکھنے اور سکھانے والے کے ہر قدم پر (a) سال کے روزے کا ثواب عطا ہو گا
3.
امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث ہے کہ عالم بنو یا متعلم بنو یا (a) کے چاہنے والے بنو
4.
حضرت ایت اللہ العظیٰ مِرزا قمی رحمۃاللہعلیہ کی ہمام میں (a) سے ملاقات ہوئی۔
5.
ایت اللہ العظمی مزر قمّی کا علم ہمام میں اُن کے (a) میں تھا۔
6.
ہر وہ علم جو کاغذ کے صفحات پر مرقوم نے ہو وہ وقت گزرنے کے ساتھ (a) ہو جائے گا۔
7.
رسول اکرم کا جملہ ہے کے علم کو لکھ کر (a) کر لو ورنہ یہ آزاد ہو جائے گا۔
8.
امام حسن علیہ السلام کی نسل سے تھیں (a)
9.
حضرت آدم علیہ السلام کو (a) کا علم عطا کیا گیا تھا۔
10.
حضرت یوسف علیہ السلام کو (a) کا علم تھا۔
Reset
