wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Muslims festivals Eidain

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

—سب سے پہلا حج کس نے ادا کیا؟

a)

حضرت آدمؑ اور حواؑ نے

b)

حضرت ابراہیمؑ نے

c)

حضرت محمد ﷺ نے

2.

—مسلمان پر زندگی میں کتنے حج فرض ہیں؟

a)

سات

b)

پانچ

c)

ایک

3.

—قربانی کس نبی کی سنت ہے؟

a)

حضرت محمدﷺ کی

b)

حضرت ابراہیم ؑ کی

c)

حضرت آدم ؑ کی

4.

—حضرت محمد ﷺ نے حج کو موقع پر کس جانور کی قربانی دی؟

a)

اونٹ کی

b)

بکرے کی

c)

گائے کی

5.

—آپ ﷺ نے کتنے اونٹوں کی قربانی کی؟

a)

23

b)

63

c)

43

6.

—آپ ﷺ نے کتنے اونٹوں کی قربانی کی؟

a)

23

b)

63

c)

43

7.

—قربانی کس مہینے میں کی جاتی ہے؟

a)

رمضان

b)

شوال

c)

ذوالحج

8.

—قربانی کس تاریخ کو کی جاتی ہے؟

a)

۱۰ رمضان

b)

۱۰شوال

c)

ذوالحج۱۰

9.

—قربانی کا گوشت کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

10.

—حضرت اسمٰعیلؑ کی جگہ اللہ نے کون سا جانور بھیجا؟

a)

گائے

b)

اونٹ

c)

مینڈھا

11.

—قرآنِ کریم کے احکام میں قربانی کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

12.

—قربانی کس جامع عبادت کا حصہ ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

13.

عید الفطر کس تاریخ کو منائی جاتی ہے؟

a)

یکم شوال

b)

یکم رمضان

c)

یکم ربیع الاول

14.

عید الفطر میں جو صدقہ دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

زکوٰۃ

b)

فطرانہ

c)

نذرانہ

15.

عید الفطر میں نماز سے پہلے آپ ﷺ کیا کھا کر مسجد جاتے تھے؟

a)

میٹھا

b)

نمکین

c)

کھٹا