wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دعا کی اہمیت اور فضیلت

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

دعا کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

دعوت دینا

b)

پکارنا

c)

بلانا

2.

:اور تمھارے پروردگار نے ارشاد فرمایا کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمھاری دعا قبول کروں گا کس سورۃ مبارکہ میں ارشاد ہوا ہے؟

a)

سورۃ الزالزال

b)

سورۃ الفرقان

c)

سورۃ المومن

3.

بنی کریمؐ نے دعا کو کیا قرار دیا ہے؟

a)

خالص عبادت

b)

عبادت کی روح

c)

روح کی سچائی

4.

مشکل اور مصیبت کے وقت ہمیں کیا طریقہ کار اختیار کرنا چاہیے؟

a)

اللہ سے معافی مانگنی چاہیے

b)

لوگوں پر احسان کرنا چاہیے

c)

اللہ سے مدد مانگنی چاہیے

5.

نبی کریمؐ جو دعا کثرت سے مانگا کرتے تھے وہ کس دسورہ مبارکہ میں بیان کی گئی ہے؟

a)

سورۃ دخان

b)

سورۃ الرحمٰن

c)

سورۃ البقرہ

6.

اگر کوئی دعا اللہ کی حکمت کے تحت قبول نہ ہو تو اس کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

a)

وہ انسان کی بخشش کا باعث ہو گی

b)

قیامت کے دن اس کا بہترین بدلہ ملے گا

c)

جنت میں اس کے بدلے اعلیٰ مقام عطا ہو گا

7.

دعا نہ ما نگنا کس بات کی عللامت ہے؟

a)

کفر کی

b)

بد دیانتی کی

c)

تکبر کی

8.

جب کوئی شخص اپنی حاجتوں اور ضرورتوں کے وقت اللہ سے دعا نہیں کرتا تو اس کا کیا اثر ہوتاہے؟

a)

اللہ تعالیٰ سے دور ہو جاتا ہے

b)

اللہ کی ناراضگی کا باعث بنتا ہے

c)

اللہ کے عذاب کا باعث بنتا ہے

9.

تکبر کس کی صفت ہے؟

a)

نافرمان انسان کی

b)

شیطان کی

c)

مشرکوں کی

10.

نبی کریمؐ نے دعا کو مومن کے لئے کیا قرار دیا ہے؟

a)

روح

b)

ہتھیار

c)

فرض