NEW
Font size
WorksheetsIslamiyat 7th September 2020
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
صلح حدیبیہ میں مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان کتنے سال تک جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا؟
7
8
9
10
صلح حدیبیہ کی تجدید کے لئے قریش مکہ نے مدینہ منورہ کی طرف کس کو بھیجا
ابو طالب کو
ابو سفیان کو
ابو جہل کو
عتبہ کو
بنو بکر کس کا حلیف بنا؟
مسلمانوں کا
قریش مکہ کا
بنو خزاعہ کا
مسلمانوں اور قریش مکہ کا
کافروں نے بیت اللہ کے اندر بت رکھے ہوئے تھے؟
تین سو تیرہ
تین سو تیس
تین سو ساٹھ
تین سو ستر
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے بتوں کو ٹھوکر مارتے جاتے تھے؟
چھڑی سے
سلاخ سے
کمان سے
تلوار سے
حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو امان دی۔
ابو سفیان
ابو جہل
شیبہ
عتبہ
غزوہ حنین کس سن ہجری میں لڑی گئی؟
سات ہجری
آٹھ ہجری
نو ہجری
دس ہجری
بنو ہوازن کے سردار کا نام کیا تھا؟
مالک بن عوف
عدی بن عوف
مالک بن ولید
سفیان بن حرب
غزوہ حنین میں اسلامی لشکر کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزار تھی
نو
دس
گیارہ
بارہ
اسلامی لشکر وادی حنین میں پہنچا
صبح کے وقت
شام کے وقت
دن کے وقت
رات کے وقت
اوطاس کی وادی کہاں واقع ہے؟
مکہ کے قریب
حنین کے قریب
مدینہ کے قریب
خیبر کے قریب
