WorksheetsIslamiat class 7 حقوق العباد
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
عبد کے معنی ۔۔۔۔ کے ہیں
انسان
بندہ
لوگ
بیماروں کی ۔۔۔۔ کرنی چاہیے
بازپرس
عیادت
مہمان نوازی
مہمان نوازی ۔۔۔۔۔ معاشرے کی خوبی ہے
اسلامی
امریکی
عربی
مہمان نوازی کرنا انبیاء کرام کی ۔۔۔ ہے
عادت
خصلت
سنت
رشتہ داروں سے تعلق توڑنے والا ۔۔۔ میں نہیں جائے گا
دوزخ
جنت
حج
واٰت ذاا لقربی حقہ کس سورت کی آیت ہے
سورۃ کھف
سورۃ الاخلاص
سورۃ بنی اسرائیل
رشتے دار بیمار ہو جائیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے
ان کے گھر جائیں
ان کی عیادت کریں
ان سے تعلق توڑ لیں
بیماروں کی عیادت کرنے والے کے لئے فرشتے کیا کرتے ہیں
دعا
بد دعا
کام
میزبان کے گھر میں کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے اسے۔۔۔ ہو
خوشی
فائدہ
پریشانی
مندرجہ ذیل میں سے کون سی بات مریض لے حقوق میں شامل نہیں
اس لے پاس زیادہ دیر بیٹھنا
اسے حوصلہ دینا
اس کی خدمت کرنا
اسلام نے مہمانوں کو اللہ کی ۔۔۔ قرار دیا ہے
ایمان
رحمت
ضرورت
حضور کی رضاعی بہن کون تھیں
حضرت فاطمہ
حضرت سارہ
حضرت شیما
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے کہ وہ جب بیمار ہو تو اس کی ۔۔۔۔ کرے
نوکری
تیادت
کمائی
قطع رحمی کرنے والوں کا رزق ۔۔۔ ہو جاتا ہے
زیادہ
کم
تھوڑا
بیماروں کی ۔۔۔۔ کرنی چاہیے
بازپرس
عیادت
مہمان نوازی
