NEW
Font size
Worksheetsgrade7 islamiyat 1st test
Total questions: 14
Worksheet time: 11mins
ہر عبادت کی جان ۔۔۔ہے
ذکر
دعا
طہارت
عاجزی
اسلامی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ۔۔۔۔ہے
جہاد
زکوۃ
نماز
اخلاق
رسول کے لغوی معنی کیا ہیں
پہنچانا
پیغام
بحھیجا ہوا
بزرگ
۔۔۔ کا تعلق قولی احکام سے ہے
تبلیغ
ارکان
اطاعت
ہدایات
اللہ تعالی نے ہر امت میں ۔۔۔۔۔ بھیجے
بزرگ
فرشتے
رسول
عالم
۔۔۔۔ کا تعلق عملی ہدایات سے ہے
اتباع
محبت
ایمان
تعظیم
اللہ تعالی کی اطاعت کا واحد طریقہ۔۔۔۔ ہے
فرشتوں کی اطاعت
عام لوگوں کی اطاعت
جنات کی اطاعت
رسول اکرم کی اطاعت
ایمان لانے کے بعد سب سے محبوب عمل ۔۔۔۔ہے
زکر الہی
نماز
روزہ
جہاد
کس سورۃ میں زکوۃ کے مصارف بیان ہوے ہیں
سورہ بقرہ
سورہ آل عمران
سورہ انعام
سورہ توبہ
زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں
سات
آتھ
چھ
نو
حج سے امت مسلمہ کی ۔۔۔۔ کا اظہار ہوتا پے
شان وشوکت
تقوی
صداقت
تعداد
۔۔۔۔عبادت سے ماک پاک ہو جاتا ہے
حج
خیرات
زکوۃ
روزہ
جنت کی کنجی ۔۔۔۔ ہے
روزہ
جہاد
ذکر الہی
نماز
جنت کے کتنے دروازے قیامت کے روز کھلیں گے
سات
آتھ
چار
دس
