NEW
Font size
Worksheets7th Islamiyat Class test 13Jan 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 11mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کس رضاعی بہن کے لیے احتراما اٹھ کھڑے ہوتے تھے
حضرت مریم
حضرت شیما
حضرت فاطمہ
حضرت عائشہ
عبد کے معنی ______ کے ہیں
لوگ
مرد
بندہ
غلام
جو ______ کرتا ہے اس کے رزق اور عمر میں بے انتہا اضافہ اور برکت ہوتی ہے
عبادت
نیکی
صلہ رحمی
قطعہ تعلقی
جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس پر لازم ہے کہ ______ کا احترام کرے
دوست
مہمان
باپ
استاد
بیماروں کی عیادت کرنے والوں کے لئے فرشتے کیا کرتے ہیں
تسبیح
ایصال ثواب
حج
دعا
وات ذالقربی حقہ کس سورہ کی آیت ہے
الاحزاب
الانفال
بنی اسرائیل
التوبہ
جو مسلمان کسی مسلمان کی عیادت کے لیے جائے تو کتنے فرشتے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
مہمان نوازی تمام ______ کی سنت ہے
صحابہ کرام
انبیاء کرام
اولیاء اللہ
بزرگان دین
مہمان نوازی _______ معاشرے کی خوبی ہے
امریکی
اسرائیلی
اسلامی
عرب
عیادت کرنے والے کے ______ مٹ جاتے ہیں
قدم
گناہ
فاصلے
نشان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ________ نے کبھی سیر ہو کر کھانا نہیں کھایا
ازواج مطہرات
بیٹیوں
بیٹوں
اقرباء
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے _____ کے ساتھ حسن سلوک فرماتے
قرابت داروں
دوستوں
بھائیوں
بزرگوں
حقوق العباد سے مراد ______ کے وہ حقوق ہیں جن کا ادا کرنا فرض ہے
غلاموں
بندوں
رشتہ داروں
دوستوں
اس سبق میں _______ ،مہمانوں اور مریضوں کے حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے
یتیموں
مسافروں
رشتہ داروں
بیواؤں
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے حد _______ تھے
مہمان نواز
خدمت گزار
انسان نواز
اطاعت گزار
