wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Miaana Rawi

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

میانہ روی سے کیا مراد ہے؟

a)

فضول خرچی

b)

بخل

c)

درمیانی راستہ

2.

زندگی گزارنے کا بہتریں اصول کیا ہے؟

a)

فضول خرچی

b)

بخل

c)

میانہ روی

3.

اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے؟

a)

رہبانیت سے

b)

نفل عبادت سے

c)

روزے رکھنے سے

4.

غم میں کس چیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں؟

a)

فضول خرچی

b)

صبر

c)

مساوات

5.

معاشی استحکام کی ضمانت کیا ہے؟

a)

فضول خرچی

b)

بخل

c)

میانہ روی

6.

زندگی کس چیز کا مجموعہ ہے؟

a)

غم اور خوشی

b)

غم اور تکلیف

c)

خوشی اور مستی

7.

میانہ روی اپنانے سے کس چیز میں بلندی آتی ہے؟

a)

شخصیت و کردار میں

b)

قد کاٹھ مکیں

c)

عادات میں

8.

اسلام نے معاشی مسائل کا حل کس چیز میں بتایا ہے؟

a)

فضول خرچی میں

b)

بخل میں

c)

میانہ روی میں

9.

حلال و حرام کی تمیز نہ کرنے سے معاشرے میں کیا چیز جنم لے رہی ہے؟

a)

خوشحالی

b)

مختلف برائیاں

c)

امن و سکون

10.

زندگی کے کون کون سے معاملات میں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے؟

a)

تمام معملات میں

b)

صرف عبادات میں

c)

صرف معاشی معاملات میں

11.

دینِ اسلام عبادت میں کس چیز کی تعلیم دیتا ہے؟

a)

حد سے زیادہ عبادت کرنا

b)

بہت کم عبادت کرنا

c)

درمیانی راستہ

12.

حضرت محمدﷺ نے صحبہ کرام ؓ سے کیا فرمایا کہ تمپر کس چیز کا بھی حق ہے؟

a)

صرف تمہارا

b)

جسم اور بیوی بچوں کا

c)

کسی کا بھی نہیں

13.

کس کی صفت ہے کہ وہ زندگی کے معاملات میں اعتدال سے کام لیتے ہیں؟

a)

اللہ کے نیک بندے

b)

تمام انسان

c)

بچے

14.

کس نے ہر معاملہ میں میانہ روی کو اپنا شعار بنایا؟

a)

آپ ﷺ نے

b)

تمام مسلمانوں نے

c)

بزرگوں نے

15.

کیا چیز ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے؟

a)

اسوہ رسولﷺ

b)

ہمارے بزرگ

c)

فرشتے