NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsماحول کی آلودگی
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
صفائی ۔۔۔۔۔ ایمان ہے
a)
نصف
b)
پورا
c)
تھوڑا
2.
ہم اسلامی تعلیمات پر عمل کریں گے تو ہمارے ۔۔۔۔ کی آلودگی کم ہو جائے گی
a)
گھر
b)
ماحول
c)
سڑک
3.
۔۔۔۔ کی آلودگی سے نفسیاتی مسائل بڑھتے ہیں
a)
آبی
b)
شور
c)
زمینی
4.
ماحولیاتی آلودگی ایک ۔۔۔۔ مسلۂ ہے
a)
عام
b)
عالمگیر
c)
خاص
5.
صفائی اور پاکیزگی کو اسلام میں ۔۔۔۔ حیثیت حاصل ہے
a)
سطحی
b)
بنیادی
c)
ادنی
6.
قرآن مجیدمیں کس آواز لو بری آواز کہا گیا ہے
a)
شیروں کو
b)
گیدڑوں کی
c)
گدھوں کی
7.
قرآن مجید میں بولنے کا کیا ادب بیان کیا گیا ہے
a)
آہستہ بولو
b)
زیادہ بولو
c)
کم بولو
8.
آلودگی کے خاتمے کے لئے آپٌ نے فضائل بیان کیے ہیں
a)
صفائی کے
b)
درخت لگانے کے
c)
تجارت کے
9.
آپٌ نے پانی کو ایک ۔۔۔۔ قرار دیا
a)
رحمت
b)
نعمت
c)
صحت
10.
پانی کی آلودگی ۔۔۔ کہلاتی ہے
a)
آبی
b)
صوتی
c)
ہوائی
11.
شور سے لوگ ۔۔۔۔ تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں
a)
جسمانی
b)
ذہنی
12.
اور اللہ پاک رہنے والوں کو ۔۔۔ کرتا ہے
a)
حکم
b)
پسند
c)
کم
Reset
