wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 7 Islamiat

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ملتان آتے وقت حضرت فرید کی عمر کتنی تھی

a)

چھ سال

b)

نو سال

c)

بارہ سال

d)

گیارہ سال

2.

لفظی اعتبار سےدعا کے معنی کیا ہیں۔

a)

دوڑنا

b)

طلب کرنا

c)

پکارنا

3.

اللہ تعالی سے دعا نہ مانگنا ۔۔۔۔ کے مترادف ہے

a)

عاجزی

b)

بے صبری

c)

یقین

d)

تکبر

4.

جنت کی کنجی کیا ہے

a)

حج

b)

نماز

c)

روزہ

d)

زکوۃ

5.

کس عبادت میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوۃ

6.

جب کوئی اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ اس کا ۔۔۔ دیتا ہے

a)

انعام

b)

جواب

c)

ثواب

7.

قرآن میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے

a)

انبیاء

b)

اولیاء

c)

شہداء

8.

دعا مومن کا ۔۔۔۔ہے

a)

کام

b)

ہتھیار

c)

شکر

9.

اور نماز قائم کرو اور ۔۔۔۔ ادا کرو

a)

زکوۃ

b)

قرضہ

c)

فرض

d)

صدقہ

10.

مال و دولت دراصل اللہ کی دی ہوئی ۔۔۔۔ ہے

a)

رحمت

b)

نعمت

c)

نصیب

11.

حضرت محمد نے ۔۔۔۔ کو عبادت کی روح کہا ہے

a)

دعا مانگنے

b)

امانتداری

c)

پرہیزگاری