NEW
Font size
Worksheetsخلق عظیم
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
:تمھارے لئے رسولاللہ کی (زندگی) میں بہترین نمونہ ہے :یہ ارشاد قرآمن پاک کی کس سورۃ مبرکہ میں ہے؟
سورۃ نوح
سورۃ الکوثر
سورۃ الاحزاب
سورہ المائدہ
دعوت دینے والے کے لئے ضروری ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو؟
عالم
طاقت ور
رئیس
بلند اخلاق
زندگی اور آخرت میں کامیابی کس طرح ممکن ہے؟
نمازیں پڑھنے سے
خوش اخلاقی سے
اسوہ حسنہ کو اپنانے سے
غریبوں کی مدد کرنے سے
عفو و درگزر سے کیا مراد ہے؟
ظلم کرنا
معاف کرنا
غصہ کرنا
قتل کرنا
رسول اللہ ؐ کے چچا کے قاتل کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا؟
وحیہ کلبی
ابو سفیان
ابو جہل
وحشی
:اے پیغمبر ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا:
یہ ارشاد کس سورۃ مبارکہ میں بیان ہوا؟
سورۃ الانبیا
سورۃ الانعام
سورہ البقرہ
سورہ یونس
لوگوں سے حسن سلوک کے بارے میں ذکر قرآن کریم کی کس سورۃ مبارکہ میں ہے؟
سورۃ آل عمران
سورہ اخلاص
سورہ قلم
سورہالفاتحہ
فتح مکہ کے موقع پر رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا
تمام قید یوں کی گردنیں اڑا دو
سب کو کھانا کھلاؤ
:جاؤ تم سب آذاد ہو:
سب کی جائیدادیں ضبط کر لو
میرے دس بچے ہیں میں نے کبھی ان میں سے کسی کو پیار نہیں کیا
یہ الفاظ کس کے ہیں؟
ابو سفیان
ابو عکرمہ
اقرا بن حابس
ابو دجانہ
نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا
:جو شخص ہمارے چھوٹوں پر فرحم نہیں کرتا
وہ سخت ظالم ہے
وہ واجب القتل ہے
وہ ہم میں سے نہیں
وہ جہنم میں ڈالا جائے گا۔
