wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صراط مستقیم

Total questions: 9

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اس سبق میں سلطان کا نام کیا ہے؟

a)

سلطان محمود غزنوی

b)

سلطان علاء الدین کیکوبات

c)

سلطان صابر عابدی

d)

ارطغرل غازی

2.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا سچ ہے؟

a)

ہر صبح سلطان اپنا چہرہ ڈھانپتا تھا اور ایک عام شخص کا بھیس بدلتا تھا۔

b)

ہر رات سلطان اپنے چہرے کو نہ ڈھانپتا تھا اور ایک عام شخص کا بھیس بدلتا تھا۔

c)

ہر رات سلطان اپنا چہرہ ڈھانپتا تھا اور ایک عام شخص کا بھیس بدلتا تھا۔

d)

سب غلط ہیں

3.

عوام کا مترادف

a)

گہن

b)

پرواز

c)

حکمران

d)

رعایا

4.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا کمال چوروں کے اندر نہیں ہے۔

a)

کی جس کو وہ رات میں دیکھ لیتا ہے اسے صبح پہچان لیتا ہے

b)

کی وہ کسی کا بھی بھیس بدل سکتا ہے

c)

کی وہ اونچے سے اونچے مکانوں پر کمند ڈال کر خود بھی چڑھ سکتا ہے اور اپنے ساتھیون کو بھی چڑھا سکتا ہے

d)

ان میں سے کوئ بھی نہیں

5.

کس بہانے سے سلطان نے مال کے تقسیم کرنے میں دیری پیدا کی؟

a)

جانور

b)

کیڑے

c)

پولیس

d)

کتّے

6.

سلطان نے چوروں سے ان کا پتہ کیوں پوچھا؟

a)

تاکہ وہ بعد میں آسانی سے مل سکیں۔

b)

تاکہ وہ اپنی چوری کی کامیابی میں پارٹی کر سکیں۔

c)

تاکہ وہ مل کر ملک سے بھاگ سکیں۔

d)

اوپر کا سارا

7.

ان میں سے کون سا کمال ان چوروں یا سلطان میں نہیں تھا

a)
b)
c)
d)
8.

آخر میں کیا ہوا ؟

a)

وہ لوگ شہر چھوڑ دئے

b)

ان چوروں کو پھانسی ہو گئ

c)

وہ چوری کرے اورکسی کو پتا بھی نہیں چلا

d)

وہ سب صحیح راستے پر آگئے۔

9.

میری کویز کےسی تھی؟

a)

اوسط

b)

اچھا

c)

خوب اچھا

d)

عمدہ