Font size
Worksheetsنبی کریم خاتم النبیین صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی دعوت و تبلیغ کی
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
:صلح حدیبیہ کے نتیجے میں مسلمانوں کو موقع ملا
عالمگیر سیاحت کا
عالمیگر و دعوت و تبلیغ کا
عالمیگر جنگ کا
تجارت کا
:آپؑ دعوتی خطوط بھجواتے ہوئے انھیں لگاتے تھے
مہر
چاندی
سونا
سیاہی
:آپؑ نے دعوتی خطوط کا سلسلہ شروع فرما دیا تھا
ہجری میں ۷ /7
ہجری میں٦ /6
۵/5 ہجری میں
ہجری میں۸/8
:آپؑ نے یمن کے بادشاہ کی طرف خط بھیجا جو واقع ہے جزیرہ عرب کے
مغرب میں
جنوب میں
شمال میں
مشرق میں
:آپؑ نے مصر کے بادشاہ کی طرف خط لکھا جس کا نام تھا
قیصر
مقوقس
خسروپرویز
نجاشی
صلح حدیبیہ میں قریش مکہ کے ساتھ کتنے سال کے لئے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا؟
۲ سال
۷ سال
۸ سال
۱۰ سال
حضرت عمر بن العاصؓ کو کہاں سفیر بنا کر بیجھا گیا؟
فارس کے بادشاہ خشر و پرویز
اسکندریہ کے بادشاہ مقوقس کی طرف
شاہ حبشہ نجاشی کی طرف
یمن کے دو بھائیوں کی طرف
-آپؑ نے __________مرتب ۳۸ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سفیر بنا کر دعوت و تبلیغ کی عالمگیر اور آفانی ذمہ داری سونپی-
20
52
42
44
آپؑ خطوط پر جو مہر لگاتے تھے اس پر "محمد رسول اللہ" نقش تھا-
سچ/True
غلط/False
آپؑ دعوت و تبلیغ کے لیے سفراء کا انتخاب فرماتے ہوئے کن چیزوں کا اہتمام فرماتے تھے؟
ثقافت کا خیال
اصول و ضوابط کا خیال
زبان کا خیال
مختلف بادشاہوں، امراء اور سرداران کے مزاج کا خیال
دولت کا خیال
-نبی کریمؐ کی دعوت و تبلیغ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سے ماور اور قیامت تک انے والے آخری انسان کے لیے ہے
دنیا
آسمان اور زمین
مکان اور کائنات
زمان و مکان
-آبؐ نے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سال تک اسلام کی تبلیغ کی
13
50
24
23
آپؐ نے روم کے بادشاہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کی طرف خط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپؐ سے عرض کیا گیا کہ اہل روم کسی ایسے خط کو نہیں پڑھتے جس پر مہر نہ لگی ہو
خسروپرویز
مقومقس
قیصر
ہرقل
