Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئیزبرائےجماعت ہشتم - 2020-09-20

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

عقیدہ آخرت ایک مسلمان کا بہت بڑا اور سچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

ذریعہ

b)

سہارا

c)

راز

d)

ایمان

2.

کون سے پیغمبر کو آگ میں ڈالا گیا ؟

a)

حضرت ابراہیمؑ

b)

حضرت اسمٰعیل

c)

حضرت عیسیٰ

d)

حضرت موسٰی ؑ

3.

جہاں اللہ تعالیٰ ہر شخص کے اعمال کا وزن فرمائے گا اس جگہ کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

دوزخ

b)

میزان

c)

حوضِ کوثر

d)

قیامت

4.

عقیدہ آخرت مسلمان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بچاتا ہے۔

a)

سزا

b)

برائی

c)

بدنامی

d)

غم

5.

حج کے لغوی معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ارادہ کرنا۔

a)

زیارت

b)

سیر و تفریح

c)

سفر

d)

جہاد

6.

حج اسلام کو کون سا رکن ہے ؟

a)

چوتھا

b)

پانچواں

c)

دوسرا

d)

تیسرا

7.

حج کا احرام باندھنے کی مقررہ جگہ کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

میقات

b)

مزدلفہ

c)

جمرات

d)

بازار

8.

"اے اللہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں۔"

a)

گناہ گار

b)

شرمسار

c)

جانتا

d)

حاضر

9.

جو بھی استطاعت رکھتا ہو، اللہ کے گھر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرئے

a)

حج

b)

سفر

c)

ذکر

d)

محاصرہ

10.

حج کے دوران حاجی جمرات پر کیا کرتے ہیں ؟

a)

نماز پڑھتے سفر ہیں

b)

آرام کرتے ہیں

c)

کنکریاں مارتے ہیں

d)

قربانی کرتے ہیں

11.

سفرِ حج کا ارادہ کرنے کے بعد کون سا جذبہ پروان چڑھتا ہے ؟

a)

عبادت کا

b)

نیکی کا

c)

خوشی کا

d)

کوئی بھی نہیں