NEW
Font size
WorksheetsIslamiat 8th 3rd Dec 20 Class test
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
خشیت الہی انسان کی زندگی سنوارنے کا سب سے بڑا _____ہے
ذریعہ
آلہ
نکتہ
سرچشمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کچھ قریشی سرداروں کو دعوت دینے کے دوران کون سے صحابی آگئے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن زیاد رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن بکر رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خشیت الہی کو _____کی اصل بنیاد قرار دیا ہے
خوش نصیبی
صحت مندی
دولت مندی
دانائی
جس مومن کی آنکھ سے _____ جتنا آنسو بھی بہہ نکلے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہے
مچھر کے سر
مکھی کے سر
شہد کی مکھی کے سر
بھڑ کے سر
خشیت الہی درحقیقت ایک ایسے ______ کا نام ہے جس محبت، رعب اور احترام ملے جلے ہوتے ہیں
انعام
علم
خوف
دین
خشیت الہی _______سے پیدا ہوتی ہے
حج
علم
روزے
زکوٰۃ
اللہ تعالیٰ نے _____ سورۃ میں فرمایا کہ کسی شخص کا مرتبہ اس کی دنیاوی سرداری یا مال و دولت پر نہیں بلکہ خوف و خشیت الہی پر ہے
النازعات
عبس
البینۃ
فجر
جہاد کے معنی ہیں کسی مقصد کے لیے اپنی پوری ______صرف کرنا
دولت
جوانی
طاقت
برادری
جہاد ایک _______عمل ہے
اچھا
نیک
دائمی
طاقتور
مسلح جہاد کے ______ مقاصد ہیں
تین
چار
پانچ
دو
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ پوری طرح اللہ کے دین اور اس کی فرمانبرداری کی راہ ہموار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ________کی حالت ختم کی جائے
تنگی
فتنہ
ظلم
فساد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے ________ کی خدمت کو بھی جہاد قرار دیا ہے
اساتذۂ
ماں باپ
بزرگوں
رشتہ داروں
اگر کہیں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہو تو انہیں ____ کے پنجے سے نجات دلانے کے لیے بھی جہاد ضروری ہے
قاتلوں
مغروروں
ظالموں
طاقتوروں
____ کو مردہ کہنے کی اجازت نہیں
غازی
مجاہد
سپاہی
شہید
ایک مسلمان کی زندگی کا مقصد اللہ کی رضا کا _____ہے
جاننا
حصول
پکڑنا
محسوس کرنا
