Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

علامہ اقبال: حیات و خدمات

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کی پیدائش کہاں ہوئی؟

a)

سیالکوٹ

b)

پشاور

c)

لاہور

d)

کراچی

2.

فلسفۂ خودی اور مرد مومن کا تصور کس نے پیش کیا ؟

a)

مولانا طاہر القادری

b)

فیض احمد فیضؔ

c)

علامہ اقبال

d)

غالبؔ

3.

علامہ اقبال نے کس کتاب کو تحریر کیا جس میں انہوں نے اپنے فلسفی نظریات بیان کی؟

a)

بانگ بدر

b)

بانگ درا

c)

بانگ راج

d)

بانگ شاہ

4.

علامہ اقبال نے کس سن میں نظم شکوہ تحریر کی؟

a)

1910

b)

1911

c)

1912

d)

1913

5.

علامہ اقبال نے نظم جواب شکوہ کب لکھی؟

a)

1713

b)

1813

c)

1913

d)

2013

6.

علامہ اقبال کو کس خطاب سے نوازا گیا؟

a)

خواجہ مغرب

b)

شاعر مشرق

c)

مولانا روم