Worksheetsاخلاص و تقویٰ
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
اخلاص کے لفظی معنی کیا ہیں؟
a)
ذاتی مفاد
b)
خالص یعنی ملاوٹ سے پاک
c)
پاکیزگی
2.
تقویٰ کس زبان کا لفظ ہے ؟
a)
فارسی
b)
عبرانی
c)
اردو
d)
عربی
3.
تقویٰ کے لفظی معنی کیا ہیں ؟
a)
دور ہونا
b)
پہچاننا
c)
پرہیز کرنا
d)
منع کرنا
4.
تمام اعمال کا دارومدار کس پر ہے ؟
a)
نیتوں پر
b)
اخلاق پر
c)
والدین پر
d)
رحم پر
5.
خالص عبادت کس کے لیے زیبا ہے؟
a)
ہمارے لیے
b)
پڑوسیوں کے لیے
c)
ایبیاء کے لیے
d)
اللہ کے لیے
6.
جو پرہیز گار ہیں وہ ہمیشہ کہاں رہیں گے؟
a)
محل میں
b)
سمندروں میں
c)
باغوں اور نعمتوں میں
d)
جہنم میں
7.
اسلامی احکام اور کا خلاصہ اور مقصد کیا ہے؟
a)
تقویٰ
b)
جدوجہد
c)
جنت
d)
خوف
8.
جو شخص اخلاص کے ساتھ کام کرتا ہے اسے کیا کہا جاتا ہے؟
a)
خیانت دار
b)
ایماندار
c)
مخلص
d)
سچا
100 %
