NEW
Font size
WorksheetsHaquq ul Ibad
Total questions: 12
Worksheet time: 4mins
معذور______ہوتا ہے
لاچار
بے بس
غریب
معاشرے کی بنیاد _______ پر ہے
بھائی چارے
حقوق العباد
انسانی ہمدردی
اللہ تعالی نے ______ کی خدمت کو خود اپنی خدمت قرار دیا ہے
معذور
مسافر
یتیم
مسافر کی _______کی بڑی تاکید فرمائی گئی ہے
عزت
نگہداشت
خدمت
حضرت ابراہیم نے اپنے _____کے ساتھ جو سلوک کیا اس میں بھی ہمارے لئے رہنمائی کا سامان ہے
مسافر اور انجان مہمان فرشتوں
مسافر اور بیمار
مسافر اور معذور
مسافر کی خدمت کرکے ____ محسوس ہونے چاہیے
فخر
دکھ
خوشی
ہر وقت مسافر کے پاس رہنا چاہیے
جی ہاں
نہیں
نے اپنے مہمانوں کے احترام کی ہر ممکن کوشش پر فرمائی تھی _______
حضرت ابراہیم
حضرت لوط
حضرت محمد
کی عزت و احترام کا تحفظ ضروری ہے _____
مسافروں
معذوروں
یتیموں
حضرت محمد نے فرمایا کہ بھولے بھٹکے کو یا کسی نابینا کو راستہ بتانا بھی ____ ہے
اچھی بات
اجر و ثواب
صدقہ
عیادت کے معنی عربی میں صرف بیمار پرسی کے لئے ہیں
جی ہاں
نہیں
نابینا لنگڑے اور مریض کا نام لے کر فرمایا گیا ہے کہ ان پر جہاد میں شمولیت لازم نہیں
سورہ فاتحہ
سورہ نساء
سورہ بقرہ
