Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

Total questions: 9

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

امر بالمعروف سے کیا مراد ہے ؟

a)

بات ماننا

b)

حکم دینا

c)

نصیحت دینا

d)

ساتھ دینا

2.

و نہی عن المنکرسے مراد (a)   روکنا ہے۔

3.

امر بالمعروف و نہی عن منکر امت مسلمہ پر کیوں فرض قرار دیا گیا ہے ؟

4 lines
4.

:ترجمہ مکمل کریں

اور اس طرح ہم نے تمہیں بہتر

4 lines
5.

سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۱۰

میں اللہ تعالی کیا فرماتے ہیں ؟

4 lines
6.

ہماری امت کی فضیلت امر بالمعروف و نہی عن منکر کے ساتھ (a)   ہے۔

7.

سورۃ الحج آیت نمبر 41

کا ترجمہ لکھیے ۔

4 lines
8.

حضور صلی اللہ وسلم نے برائی سے روکنے کے بارے میں جو ہدایت فرمائی ہیں انہیں واضح کیجئے ۔

4 lines
9.

امر بالمعروف و نہی عن منکر کی شرائط بیان کیجیے ۔

4 lines