NEW
Font size
Worksheetsعقیدہ آخرت /خلق عظیم کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
عقیدہ آخرت سے مراد ہے:
کسی پر اعتماد کرنا
کسی چیز پر پختہ یقین رکھنا
کسی چیز پر زور دینا
خلقِ عظیم کہتے ہیں:
انسانی صحت کے اعلیٰ درجے کو
انسانی اخلاق کے اعلیٰ درجے کو
انسانی لباس کے اعلیٰ درجے کو
ہمارے نبی ؐ نے فرمایا : تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ۔۔۔
اچھی بات کریں۔
جو ناراض نہ ہوں۔
جو اپنے گھر والوں کے لیے بہترین ہیں۔
ہمارے نبی ؐ کا ارشاد مکمل کیجیے۔” جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا۔۔۔
اس پر ظلم کیا جائے گا۔
وہ انسان نہیں ہے۔
وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
قرآن مجید میں کن لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں؟
ترقی یافتہ اور بہادر انسانوں کی
تہذیب یافتہ اور دولت مند انسانوں کی
ہدایت یافتہ اور کامیاب انسانوں کی
عقیدہ آخرت انسان کو یقین دلاتا ہے:
اپنے ذمہ دار ہونے کا
اپنے بڑے ہونے کا
اپنے کامیاب ہونے کا
آخرت کی زندگی عارضی ہے۔
غلط
درست
مبہم
یہ ارشاد کس کا ہے؟ ” اور تمہارے اخلاق بڑے ( عالی) ہیں۔
صحابہ کرام ؓ
ہمارے نبی ؐ
اللہ تعالیٰ
کس صحابی نے یہ فرمایا کہ میرے دس بچے ہیں میں نے کبھی کسی کو بوسہ نہیں دیا۔
سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ
اقرع بن حابسؓ
دینی دعوت دینے والوں کے لیے کس خوبی کا ہونا بہت ضروری ہے؟
عمدہ اخلاق
عمدہ لباس
عمدہ شان و شوکت
