NEW
Font size
Worksheets8th class Islamiyat Class test 10 Jan 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 11mins
خدا ایسا نہ تھا کہ کافروں کو عذاب دیتا جب کہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں تھے
اللہ کی عبادت کرتے تھے
مکہ میں رہتے تھے
قرآن پڑھتے تھے
مسجد محترم کے متولی تو صرف ہیں
کفار
پرہیز گار
مومن
مشرک
واذ یمکر بک الذین کفروا میں کفار کی کونسی تدبیر کا ذکر ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قید کر لیں
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جلا وطن کر دیں
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جان سے مار ڈالیں
تینوں
سورہ الانفال میں تقوی کے انعامات بیان ہوئے ہیں
4
2
3
6
اللہ تعالٰی مومنین کے گناہ مٹا دیتے ہیں اور انہیں بخش دیتے ہیں اگر وہ
نیک کام کریں
روزہ رکھیں
خدا سے ڈریں
نماز پڑھیں
سورہ الانفال کے مطابق کفار نے اللہ تعالٰی سے کیا مانگا
پانی
انعام
عذاب
مال
خسارہ یا گھاٹا پانے والے لوگ ہیں
مسلمان
نماز پڑھنے والے
سخاوت کرنے والے
اللہ کے نافرمان
یثبتوا سے کیا مراد ہے
وہ جلاوطن کر دیں
وہ قید کردیں
وہ قتل کر ڈالیں
وہ بھگا دیں
مکاء سے کیا مراد ہے
تالیاں
عبادت
سیٹیاں
مٹانا
تصدیہ سے کیا مراد ہے
تالیاں
عبادت
سیٹیاں
مٹانا
اساطیر الاولین سے کیا مراد ہے
گمراہ لوگوں کے واقعات
موجودہ لوگوں کی کہانیاں
اچھے لوگوں کی کہانیاں
پہلوں کی کہانیاں
مومنو! اگر تم خدا سے ڈرو گے تو وہ تمہارے لیے _______ پیدا کر دے گا
امر فاروق
امر فارق
ایمان
کشادہ رزق
کفار کو جب اللہ کی آیات پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتے ہیں
یہ کلام ہم نے لکھ لیا
یہ کلام ہم نے یاد کر لیا
یہ کلام ہم نے سن لیا
یہ کلام ہم نے پڑھ لیا
کافر لوگ دوزخ کی طرف ہانکے جائیں گے تاکہ خدا
حق اور باطل میں امتیاز کرے
ناپاک کو پاک سے الگ کر دے
گناہ گاروں کو سزا دے
باطل کو باطل کر دے
کافروں کی خانہ کعبہ میں نماز فقط یہ تھی
سیٹیاں بجانا
تالیاں بجانا
بتوں کی عبادت کرنا
سیٹیاں اور تالیاں بجانا
