NEW
Font size
WorksheetsIslamiat 8th C/D
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
دَابِرَ سے کیا مراد ہے؟
درخت
جڑ
شاخ
لگاتار
کٰرِھُوْنَ سے کیا مراد ہے؟
خوشی محسوس کرنے والے
پسندیدگی محسوس کرنے والے
شرمندگی محسوس کرنے والے
ناگواری محسوس کرنے والے
اِحْدٰی سے کیا مراد ہے؟
وعدہ
(ایک (مؤنث
(ایک (مزکر
پہلا
وَجِلَتْ سے کیا مراد ہے؟
ڈر جاتے ہیں
بھاگتے ہیں
روتے ہیں
خوش ہو جاتے
اَلْاَنْفَالْ سے کیا مراد ہے؟
مالِ مفت
مالِ حرام
مالِ تجارت
مالِ غنیمت
سورۃ الانفال کا آغاز کس لفظ سےہوتا ہے؟
قُل
الّذِیْنَ
یَسْئَلُوْنَكَ
یَااَیُّھَا
تجارتی قافلے کی قیادت کون کر رہا تھا؟
ابو جہل
ابو سفیان
ابو ہریرہ
حضرت زید
آیت مکمل کریں۔
”__________ جب اللّٰہ کا ذکر ہوتا ہے تو”
وہ خوش ہوتے ہیں
ان کے دل ڈر جاتے ہیں
وہ جھک جاتے ہیں
وہ گھبرا جاتے ہیں
ابو سفیان کا گروہ کہاں سے آ رہا تھا؟
شام سے
ایران سے
عراق سے
مصر سے
کون سا گروہ بغیر اسلحہ کے تھا؟
نبیصلی اللّٰہ علیہ وسلم کا
ابو جہل کا
ابو سفیان کا
صحابہ کرام کا
ترجمہ مکمل کریں۔
”_________ جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے”
بچاتے ہیں
سنبھالتے ہیں
ضائع کرتے ہیں
خرچ کرتے ہیں
اَلطَّآئِفَتَیْنِ سے کیا مراد ہے؟
لوگ
فرشتے
گروہ
جنّات
ترجمہ مکمل کریں۔
”___________ جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کرتے تھے تو”
اس نے تمھیں سمجھایا
اس نے تمھیں یاد کروایا
اس نے تمھاری دعا قبول کی
اس نے تمھیں تسلّی دی
مالِ غنیمت کس کا ہے؟
اللّٰہ اور اس کے رسول کا
صرف مجاہدین کا
کفار کا
تمام جواب غلط ہیں
اس رکوع میں اللّٰہ تعالٰی نے کن کی خوبیاں بیان کی ہیں؟
لوگوں کی
کفار کی
مومنین کی
پچھلے لوگوں کی
