wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات دہرائی۔ اخاص و تقوی ٰ

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اخلاص کے لئے ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔

a)

صوم

b)

ذکریا

c)

خلوص نیت

d)

تقوی ٰ

2.

خالص کام میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل نہیں ہوتی۔

a)

انا

b)

ذاتی غرض

c)

لالچ

d)

دکھاوا

3.

تقوی ٰ کے معنی ہیں

a)

ڈرنا

b)

پر ہیز گاری

c)

بچننا

d)

یہ تینوں

4.

انسان کے عمل کا اصل مقصد اللہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

رضا

b)

خو شنودی

c)

خوشی

d)

یہ سب

5.

تقوی ٰ ایک ۔۔۔۔۔ کیفیت ہے۔

a)

دلی

b)

روحانی

c)

اخلاقی

d)

جسمانی

6.

رسول اللہ ﷺ نے کس طرف اشارہ کر کے کہا کہ تقوی ٰ یہاں ہوتا ہے۔

a)

قر آن کی طرف

b)

زبان کی طرف

c)

دل کی طرف

d)

آنکھ کی طرف

7.

حضرت ابی بن کعب نے کس سے تقوی ٰ کی حقیقت بیان کی ؟

a)

حضرت عثمان ؓسے

b)

حضرت محمد ﷺ سے

c)

حضرت علی ؓ سے

d)

حجرت عمر ؓسے

8.

حضرت عمر ؓ اپنے باپ کے چرایا کرتے تھے۔

a)

بیل

b)

بکریاں

c)

اونٹ

d)

گائے

9.

حضرت عمر ؓ کا اکثر گزر ہوتا تھا۔

a)

جنگل سے

b)

صحعرا سے

c)

کھیتوں سے

d)

خار دارجھا ڑیوں سے

10.

۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے ۔

a)

اخلاص

b)

اسلام

c)

قراان

d)

تقوی ٰ

11.

شرک خفی کو ۔۔۔۔۔۔ کے فتنے سے زیادہ قرار دیا گیا ہے۔

a)

شر پسندی

b)

بے ایمانی

c)

دجال

d)

بے دینی

12.

اعمال کا دارو مدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہے۔

a)

دل

b)

ایمان

c)

نیت

d)

روحانیت

13.

اخلاص و تقوی ٰ اخلاقی بلندی کا آخری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

مقام

b)

منزل

c)

زینہ

d)

ٹھکانہ