wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو میں سسرالی رشتوں کے نام

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

شوہر کے لیے بیوی کا باپ کیا ہے؟

a)

چچا

b)

داماد

c)

سسر

2.

بیوی کے لیے شوہر کا باپ کیا ہے؟

a)

داماد

b)

سسر

c)

تایا

3.

شوہر کے لیے بیوی کی ماں کیا ہے؟

a)

چچی

b)

نانی

c)

ساس

4.

بیوی کے لیے شوہر کی ماں کیا ہے؟

a)

تائی

b)

ساس

c)

بھابھی

5.

بیوی کے لیے شوہر کی بہن کیا ہے؟

a)

ساس

b)

بھابھی

c)

نند

6.

نند کے شوہر کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

جیٹھ

b)

نندوئی

c)

دیور

7.

بیٹے کی بیوی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

بھاوج

b)

بہو

c)

بھابھی

8.

بیٹی کے شوہر کو کیا کہتے ہیں؟

a)

داماد

b)

سسر

c)

جیٹھ

9.

شوہر کے بڑے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

سسر

b)

داماد

c)

جیٹھ

d)

دیور

10.

شوہر کے چھوٹے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

سسر

b)

دیور

c)

جیٹھ

d)

داماد

11.

بھائی کی بیوی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ساس

b)

دیورانی

c)

بھابھی

12.

بھابھی کے لیے ایک اور لفظ کیا ہے؟

a)

جیٹھانی

b)

بھاوج

c)

ساس

13.

بیوی کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

سالا

b)

بہنوئی

c)

داماد

14.

بہن کے شوہر کو کیا کہتے ہیں؟

a)

سالا

b)

بہنوئی

c)

داماد