NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGrade 8_USL_RW Voc
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اس لفظ کا مطلب طلب یا مانگ ہے صحیح لفظ کون سا ہے؟
a)
تکازا
b)
تخازا
c)
تقاضا
d)
طقاضا
2.
میجر دھیان چند کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
a)
مغل
b)
سید
c)
راجپوت
d)
پٹھان
3.
انگلینڈ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
a)
انگلستان
b)
اینگلوستان
c)
انگریستان
d)
انگروستان
4.
نظم ماں کا خواب کے شاعر کا نام کیا ہے؟
a)
الطاف حسین حالی
b)
مرزا اسد اللہ خان
c)
می تقی میر
d)
علامہ اقبالؒ
5.
زمرد کس رنگ کے پتھر کو کہتے ہیں؟
a)
سرخ
b)
سیاہ
c)
سبز
d)
زرد
6.
وہ کون سا لفظ ہے جس کا مترادف لباس ہے؟
a)
صدف
b)
لولو
c)
الماس
d)
پوشاک
7.
مسدس کس قسم کی نظم کو کہتے ہیں؟
a)
جس کا ہر بند چھے مصرعوں پر مشتمل ہو
b)
جس کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو
c)
جس کا ہر بند چار مصرعوں پر مشتمل ہو
d)
جس کا ہر بند آٹھ مصرعوں پر مشتمل ہو
8.
اس لفظ کا مطلب حکومت ہے۔۔۔صحیح لفظ منتخب کیجئے
a)
سلطنط
b)
صلتنط
c)
سلطنت
d)
ثلتنط
9.
دفتر کسے کہتے ہیں؟
a)
آفس
b)
مدرسہ
c)
دکان
d)
مکان
10.
قابلیت کا مترادف کیا ہے؟
a)
مالداری
b)
دینداری
c)
اہلیت
d)
روحانیت
Reset
