NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحضرت یوسف
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حضرت یوسف کو ان کے بھائیوں نے کہاں پھینکا ؟
a)
د ریا میں
b)
سمند ر میں
c)
کنویں یمں
2.
حضرت یوسف کے بھائیوں نے اپنے
والد یعقوب سے کہا کہ یوسف کو کو ن کھاگیاا
a)
بھیڑیا
b)
بھیڑ
c)
شیر
3.
حضرت یوسف کو کس نے خریدا
a)
بادشاہ نے
b)
سپہ سالار نے
c)
عزیز مصر نے
4.
عزیز مصر کی بیوی کا کیا نام تھا
a)
زلیخا
b)
آسیہ
c)
آمنہ
5.
قرآن کی کون سی سورہ میں قصۂیوسف کا ذکر ہے
a)
سورۂ بقرہ
b)
سورۂ مریم
c)
سورۂ یوسف
6.
حضرت یعقوب کس کے بیٹے تھے
a)
حضرت اسماعیل
b)
حضرت اسحاق
c)
حضرت ابراہیم
7.
قرآن میں کن لوگوں کو بنی اسرائیل کہا گیا
a)
عیسائیوں کو
b)
مسلمانوں کو
c)
یہودیوں کو
8.
ابوالانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے
a)
حضرت ابراہیم
b)
حضرت اسماعیل
c)
حضرت یوسف
9.
حضرت یوسف کتنے سال کےتھے جب انھیں کنویں میں پھینکا گیا
a)
گیارہ
b)
بارہ
c)
تیرہ
10.
حضرت محمد ۖ کس نبی کی اولاد میں سے ہیں
a)
حضرت اسحاق
b)
حضرت اسماعیل
c)
حضرت یوسف
Reset
