NEW
Font size
Worksheetsاردو کوئز#1 برائے ہشتم-ایس
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
پطرس بخاری نے کس مضمون میں ایم-اے کیا تھا؟
اردو ادب
انگریزی ادب
گورمانی ادب
آل انڈیا ریڈیو میں پطرس بخاری کا عہدہ بتائیے۔
نیوز ریڈر یعنی خبریں پڑھنے والا
ڈائریکٹر جنرل
اینکر پرسن
اقوام متحدہ میں پطرس بخاری نے کس حیثیت میں کام کیا؟
مندوب
میڈیکل آفیسر
لیکچرار
پطرس بخاری نے اردو میں کتنے مزاحیہ مضامین لکھے؟
پانچ
ایک ہزار
گیارہ
لالہ جی کو"نفلوں کا بھوکا" کہہ کر پطرس نے انھیں کیسا انسان قرار دیا؟
لالچی
نیکی کرنے کے لیے ہر وقت تیار
نیکی کرکے بھول جانے والا
مصنف نے بستر سے اٹھ کر دروازہ نہیں کھولا۔ وجہ بتائیے۔
کاہلی اورشدید نیند
چٹخنی خراب تھی
لالہ جی سے غصہ
پڑوسی کو نظرانداز کرنا اورکمرے میں گانا، مصنف کی کون سی فطرت ظاہر کرتا ہے؟
ذمہ داری
بے حسی اور لاپروائی
بزدلی
پطرس کو جگانے کے لیے لالہ جی کا طریقہ کیسا تھا؟
مہذبانہ یعنی تمیز سے
جاہلانہ
دوستانہ
لحاف کانوں پر سرک رہا تھا، اس جملےمیں پطرس بخاری کی کس کیفیت یا حالت کا ذکر ہے؟
پریشانی
بیداری
نیند
خداوندان کالج کون لوگ ہیں؟
کالج انتظامیہ جیسے پرنسپل وغیرہ
جھوٹے خدا
کالج کے طلبہ
