wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محاورات

Total questions: 6

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تصویر کی مدد سے محاورہ پہچانے

a)

طوط چشم ہونا

b)

دوڑ دھوپ کرنا

c)

ہوا سے باتیں کرنا

2.

محاورہ پہچانے

a)

آ گ بگولہ ہونا

بھینس کے آگے بین بجانا

b)

بھینس کے سامنے بین بجانا

آ ب آ ب ہونا

c)

بھاگ جانا

جان میں جان آ نا

3.

درست معانی بتائیں

زخموں پر نمک چھڑکنا

a)

دکھ دینا

b)

دکھ میں اضافہ کرنا

c)

دکھ میں شریک ہونا

4.

محاورہ مکمل کریں

ہوا کے گھوڑے 🐎

a)

پر سوار ہوا

b)

پر سوار ہو جا

c)

پر سوار ہونا

5.

عقل پر پردہ پڑنا

مفہوم بتائیں

a)

عقل سے کام نہ لینا

b)

عقل سے کام لینا

c)

عقل کا کام لینا

6.

محاورہ پہچانے

a)

کشتی ڈبونا

b)

لٹیا ڈبونا

c)

لوٹیا ڈبونا